ٹیکنالوجی

اس کیٹا گری میں 223 خبریں موجود ہیں

چینی سائنس دانوں نے نئی قسم کی بیٹری بنالی

چین کے سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی بیٹری بنائی ہے جو ہمارے اسمارٹ فونز سے لے کر برقی گاڑیوں تک کو توانائی فراہم کرنے کے طریقے کو بدل دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لیاؤننگ میں قائم ڈیلین انسٹیٹیوٹ…

واٹس ایپ کا انسٹاگرام کی طرز کا نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف

میٹا کی ایپلیکیشن واٹس ایپ نے انسٹاگرام کی طرز پر ایک نیا کلوز فرینڈز فیچر متعارف کرایا ہے، جو فی الحال بیٹا ورژن میں آزمائشی مرحلے پر ہے۔ واٹس ایپ کے کلوز فرینڈز فیچر کے تحت صارفین اپنے قریبی دوستوں…

گوگل جیمینائی نے چیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑ دیا

نئے امیج ایڈیٹنگ فیچر نے گوگل کے اے آئی پلیٹ فارم جیمینائی کو امریکا اور برطانیہ میں چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں زیادہ مقبول آئی فون ایپ بنا دیا۔ اگست کے آخر میں لانچ ہونے والے جیمینائی 2.5…

اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کو ری سیٹ کرنے کا طریقہ‎

کسی بھی اینڈرائڈ فون یا ٹیبلٹ کو فروخت کرنے سے پہلے اس میں موجود ڈیٹا اور تمام معلومات کو ڈیلیٹ کرنا ضروری ہے۔ اینڈرائڈ اسمارٹ فون میں ایسے فیچرز پہلے سے موجود ہیں جن کی مدد سے ذاتی معلومات کو…

اے آئی چیٹ بوٹس کے بچوں سے غیر مناسب رابطے، 7 کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع

امریکا کے وفاقی تجارتی کمیشن نے 7 اے آئی چیٹ بوٹس کے بچوں سے رابطے کے طریقہ کار پر ان کی متعلقہ کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریگولیٹر ان کمپنیوں سے یہ…

پاکستان دنیا کے ٹاپ 5 اے آئی استعمال کرنے والے ممالک میں شامل

پاکستان مصنوعی ذہانت (اے آئی) استعمال کرنے والے دنیا کے ٹاپ 5 ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ شوارٹز ریزمین انسٹی ٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی اینڈ سوسائٹی کے ایک نئے سروے کے مطابق پاکستان 21 ممالک میں اے آئی کے استعمال میں…

سلامتی یا سینسرشپ؟ پاکستان میں ڈیجیٹل نگرانی پر تشویش کا اظہار

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی ایک نئی رپورٹ میں پاکستان میں شہریوں کی بڑے پیمانے پر نگرانی کیےجانے کا انکشاف کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے لا فل انٹرسیپٹ مینجمنٹ سسٹم یعنی لمز اور ویب…

ایپل نے آئی فون 17 ایئر، نئے ایئرپوڈز اور واچ متعارف کرادیں

ایپل نے گزشتہ روز اپنی سالانہ تقریب کے دوران نئی مصنوعات متعارف کرادی ہیں جن میں آئی فون 17 سیریز، نیا آئی فون 17 ایئر، ایئرپوڈز پرو 3 اور نئی واچز شامل ہیں۔ یہ ڈیوائسز 19 ستمبر سے مارکیٹ میں…

ایپل موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 26 کی ریلیز کا اعلان، یہ جدید اپ ڈیٹ کن ماڈلز پر دستیاب ہوگا؟

ایپل نے اپنے نئے موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 26 کی ریلیز کی تاریخ کا عندیہ دے دیا۔ اس کا انتظار صارفین ایک عرصے سے کر رہے تھے تاہم اب بتایا گیا ہے کہ اس کا باضابطہ اجرا 16…

انسٹاگرام نے تخلیق کاروں کے لیے خصوصی فیچر لانچ کردیا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے تخلیق کاروں (کریئیٹرز) کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت وہ اب اپنی ہی پوسٹس اور ریلز پر کیے گئے اپنے تبصروں کو پنِ (Pin) کر سکیں گے۔ اس…