ٹیکنالوجی
ہواوے کمپنی 3 لاکھ پاکستانیوں کو آئی ٹی کی تربیت فراہم کرے گی
وزیراعظم شہباز شریف سے ہواوے کے 5 رکنی وفد نے ملاقات کی، ہواوے کے زیر اہتمام 3 لاکھ پاکستانی نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبے میں تربیت کی فراہمی کے حوالے سے پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے کہا…
گوگل سرچ سے اپنی تمام ذاتی معلومات ڈیلیٹ کرنے کا فوری طریقہ
گوگل نے حال ہی میں گوگل سرچ میں ایک نئی اپ ڈیٹ کا اعلان کیا ہے جس سے صارفین کے لیے اپنی ذاتی معلومات کو حذف کردینا کافی آسان ہوگیا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب عالمی…
ملازمت کے متلاشی پیشہ ور افراد ہیکرز کے نشانے پر، احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟
ہیکرز پرکشش ملازمت کی پیشکش کے ساتھ ملازمت کے متلاشی پیشہ ور افراد کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ شمالی کوریا کا بدنام زمانہ ہیکنگ گروپ، لازارس، حساس ڈیٹا چوری کرنے اور کارپوریٹ نیٹ ورکس میں نوکری کی جعلی پیشکش کررہا…
وزارت داخلہ نے اسٹار لنک کو کلیئرنس دے دی، لائسنس بھی جاری
وزارت داخلہ نے اسٹار لنک کو پاکستان میں کام کرنے کے لیے کلیئرنس دے دی ہے اور اسپیس ریگولیٹری بورڈ نے این او سی بھی جاری کردیا ہے۔ اسٹار لنک نے اب آخری مرحلہ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی سے…
جی میل میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی کارآمدسرچ فیچر متعارف
جی میل میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نیاسرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف کرادیاگیا۔ ای میلز سے بھرے ان باکس میں کسی پرانی ای میل کو ڈھونڈناکسی چیلنج سے کم نہیں ہوتا،اس کے لیے گوگل کی جانب سے اعلان کیا…
پاکستان نے اپنا مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرادیا
پاکستان نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا مصنوعی ذہانت (AI) کا نظام لانچ کردیا ہے۔ پاکستان میں بنائے گئے اس نظام کو ’’ذہانت اے آئی‘‘ کا نام دیا گیا ہے، جو پاکستانی ماہرین…
اسٹار لنک کو پاکستان میں عارضی این او سی مل گیا
پاکستان اسپیس ایکٹیویٹیز ریگولیٹری اتھارٹی (پی ایس اے آر اے) نے اسٹار لنک کو عارضی این او سی جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ کمپنی نے تمام ریگولیٹری تقاضے پورے کردیے ہیں۔ وزارت داخلہ کی کلیئرنس کے بعد پی…
واٹس ایپ کا اسپام میسجز روکنے کے لیے بڑا فیصلہ
میٹا کے زیر ملکیت مقبول میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے اسپام پیغامات کی روک تھام کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کر دیا۔ کمپنی نے انفرادی صارفین اور کاروباری اکاؤنٹس کے لیے براڈ کاسٹ میسجز کی تعداد کو محدود…
موبائل فونز کی درآمدات میں 13فیصد تک کی کمی
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 13 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری 2025 تک کی مدت میں موبائل فونز…
خلا میں 9 ماہ تک پھنسے رہنے والے خلابازوں کو کتنا معاوضہ ملے گا؟
ناسا کے خلاباز سنیتا ولیمز اور بوچ ولمور جو 8 روزہ مشن پر خلا میں گئے تھے، غیر متوقع تکنیکی مسائل کی وجہ سے 9 ماہ سے زیادہ عرصے سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر پھنسے رہنے کے بعد…