علاقائی
مجوزہ آئینی ترامیم کی مزید تفصیلات منظر عام پر، 54 تجاویز شامل
قومی اسمبلی میں مجوزہ آئینی ترامیم کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں، مجوزہ آئینی ترمیمی بل کا مسودہ سامنے آگیا، جس میں مجموعی طور پر 54 تجاویز شامل ہیں۔ ملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے اور یہی…
سرکاری ملازمین کیلئے لازمی ریٹائرمنٹ پیکج متعارف کروانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کےلئے لازمی ریٹائرمنٹ پیکج متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ سیورنس پیکج نامی لازمی ریٹائرمنٹ پلان کو حتمی شکل دے دی گئی، لازمی ریٹائرمنٹ پیکج کو سول سرونٹ ایکٹ 1977 میں بھی شامل کیا جائے گا…
پنجاب میں بجلی چوری روکنے،ذمہ داران کیخلاف کارروائی کیئلے رینجرز تعینات کرنے کا حکم
پنجاب میں بجلی چوری روکنے میں ایف آئی اے اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ناکامی پر وفاقی وزارت توانائی کی درخواست منظور کرلی گئی،حکومت نے بجلی چوری کے خلاف کارروائی کے لیے رینجرز کی تعینات کرنے کا حکم دے…
اٹارنی جنرل بتائیں کہ عمران خان کا کیس ملٹری کورٹ میں چلے گا یا نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہوئیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو ممکنہ طور پر فوج کی تحویل میں دینے کیخلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے بذریعہ اٹارنی جنرل آفس جواب طلب کرلیا…
قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76ویں برسی منائی جا رہی ہے
قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی 76 ویں برسی آج عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے حوالے سے مختلف تقریبات منعقد ہوں گی جس میں بابائے قوم کو ان کی شاندار خدمات…
نیدرلینڈز کی عدالت نے حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی
نیدرلینڈز کی عدالت نے اسلام مخالف ڈچ سیاست دان گیرٹ وائلڈرز کے قتل کا فتویٰ جاری کرنے پر حافظ سعد رضوی اور مولانا اشرف جلالی کو سزا سنا دی۔ عدالت کے فیصلے کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ…
پشاور میں نامعلوم ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار
پشاور میں پشاور میں نامعلوم ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور جمیل چوک میں موٹرسائیکل سوار دو افراد کو ایکسائز پولیس نے رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہوگئے۔ حکام…
ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظم
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے ریاستی اداروں پر حملہ کیا ہے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے بین الاقوامی فورمز استعمال کیے ہیں ان کے ساتھ بات چیت کا سوال…
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 33 دہشت گرد گرفتار کیے گئے جس میں جماعت الحرار کا خطرناک دہشت گرد…
ممتاز بزنس مین حاجی محمد سہیل صدیق بھٹہ کی صاحبزادی ، حاجی راشد صدیق بھٹہ کی بھتیجی اور ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و ممبر بورڈ آف گورنر جمخانہ گجرات محمد عمر سہیل بھٹہ کی ہمشیرہ کی شادی حاجی محمد افضل ملک کے صاحبزادے سے انجام پا گئی۔
گجرات(صابر علی صابر) ممتاز بزنس مین حاجی محمد سہیل صدیق بھٹہ کی صاحبزادی ، حاجی راشد صدیق بھٹہ کی بھتیجی اور ایگزیکٹو ممبر گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری و ممبر بورڈ آف گورنر جمخانہ گجرات محمد عمر سہیل بھٹہ…