علاقائی
سی پیک اور گوادر رپوٹ علاقائی تجارت کو فروغ دے گا اور خطے میں خوشحالی لائے گا، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان کے علاقائی روابط اور اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اور گوادر بندرگاہ خطے میں تجارت اور خوشحالی…
سال 2025 میں سولر پینلز کی قیمتیں کیا رہنے کا امکان ہے؟
پاکستان میں گزشتہ برس کے آغاز سے لے کر آخر تک سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھی گئی تھی۔ جس پر سولر پینل ڈیلرز کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں لیتھیئم بیٹری کے ریٹ ایک سال میں…
صدر اور وزیراعظم کو تحفے میں ملنے والی گاڑیاں توشہ خانہ میں جمع
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں توشہ خانہ میں جمع کرا دیں۔ دورہ پاکستان کے دوران ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے…
پنجاب: گھروں میں گاڑی دھونے والے ہوشیار، بڑا جرمانہ طے کردیا گیا
پنجاب میں گھروں میں گاڑی دھونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والے کو 10 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ ماحولیات کی جانب سے جاری احکامات میں آگاہ کیا…
پاک فضائیہ چیمپئنز ٹرافی کے افتتاح پر شاندار مظاہرہ کرے گی ، ذرائع
پاک فضائیہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاح پر شاندار مظاہرہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان کے شاندار استقبال کے بعد پاک فضائیہ کی جانب سے عالمی میگا…
ملک بھر میں آج شب برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
ملک بھر کی مساجد میں آج شب برآت کی مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ آج رات ملک بھی کی مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب…
عالمی منڈی میں باسمتی چاول پاکستانی پروڈکٹ قرار، بھارت کو شکست
عالمی سطح پر باسمتی چاول کی جنگ میں بھارت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ معروف تاجروں نے تاریخ کھنگال کر ثابت کر دیا باسمتی پاکستانی علاقے کی پیداوار ہے۔ باسمتی چاول پر پاک بھارت جنگ میں پاکستان کو نقصان…
لاہور، شادی کی تقریب میں ناقص کھانے کی وجہ سے سیکڑوں افراد کی حالت غیر
لاہور کے علاقے خیابان امین کے رہائشی شہری سرفراز کی شادی کی تقریب میں ناقص کھانا فراہم کرنے پر 360 سے زائد افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ شہری سرفراز نے اپنی شادی کی تقریب کے لیے نجی مارکی ستوکتلہ میں…
وزارت مذہبی امورنےعمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار دیدی
عمرہ آپریٹرز اور ایئر لائنز کیلئے وزارت مذہبی امور کی جانب سے ہدایات نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امورکی جانب سے جاری کر دہ ہدایت نامے کے مطابق عمرہ زائرین کیلئے پولیو ویکسینیشن لازمی قرار دیدی گئی…
بیلاروس کی تیارکردہ ویٹرنری دواؤں کو پاکستان میں رجسٹرڈ کروانے پر اتفاق
بیلاروس کی تیارکردہ ویٹرنری دواؤں کو پاکستان میں رجسٹرڈ کروانے پر اتفاق کرلیا گیا۔ پاکستان اوربیلاروس کےدرمیان لیبرمائیگریشن سےمتعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی جلد ہوں گے۔ پاکستان اوربیلاروس کے آٹھویں مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس کے دوران مختلف شعبوں میں…