علاقائی
ایوان صدر میں 13وزرا اور 11وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا، 3 مشیر بھی شامل
وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے مزید نئے وزرا نے حلف اٹھالیا۔ ایوان صدر میں نئے وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔ تقریب میں وزیراعظم…
حکومت نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو خوشخبری سنادی
وفاقی حکومت کی جانب سے زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاور ڈویژن حکام نے بتایا ہے کہ زرعی ٹیوب ویل اور 300 یونٹ تک…
اتحادی حکومت کیساتھ چلنا مجبوری، معلوم ہے تحریری معاہدے پر عمل نہیں ہو رہا، صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا مجبوری ہے، مجھے معلوم ہے کہ تحریری معاہدے پر عمل نہیں ہو رہا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی…
ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب، مریم نوازاور آرمی چیف کی خصوصی شرکت
لاہور کے فورٹریس اسٹیڈیم میں ہارس اینڈ کیٹل شو کی اختتامی تقریب شاندار انداز میں منعقد ہوئی، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی میزبانی میں ہونے والی اس تقریب کے مہمانِ خصوصی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر تھے، جنہیں رینجرز…
غزہ کیلئے پاکستان کی 25ویں امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی
پاکستان کی جانب سے غزہ کے لیے بھجوائی گئی 25 ویں امدادی کھیپ العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ حکام کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے الخدمت فاؤنڈیشن کے ساتھ مل…
رمضان المبارک سے قبل کھجور کی قیمت میں 30 فیصد اضافہ کردیا گیا
ملتان میں رمضان المبارک کی آمدمیں کچھ روز باقی ہیں،آڑھتیوں نےکھجورکی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا۔ ملتان میں ماہ صیام سے پہلے منافع خورسرگرم ہوگئےکھجور کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے،مہنگی کھجورشہریوں کی پہنچ…
پاک بھارت لائیو میچ: کراچی اور سندھ میں بڑی اسکرینز پر کس کس جگہ دکھایا جائے گا؟
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے خوشخبری! پاک بھارت میچ کے دوران کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں بڑی اسکرینز پر لائیو میچ دکھانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ شائقین کرکٹ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ ان مقامات پر…
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محوس کیے گئے۔ ملاکنڈ، شانگلہ، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر جھٹکوں کی شدت4.1ریکارڈ ریکارڈ کی گئی ہے ۔…
مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بسوں اور ماڈل بس سٹاپ کا افتتاح کردیا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بسوں اور ماڈل بس سٹاپ کا افتتاح کردیا ۔ 27 الیکٹرک بسیں آج سے لاہور کی سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی جبکہ یہ بسیں گرین ٹائون تا ریلوے سٹیشن روٹس پر…
بارکھان میں مسلح افراد نے7 مسافروں کو بس سے اتار کر قتل کردیا
بلوچستان میں امن دشمنوں کے ایک اور بزدلانہ وار کی۔ ضلع بارکھان میں نامعلوم مسلح ملزمان نے 7 افراد کو بس سے اتار کرقتل کردیا۔ ڈپٹی کمشنربارکھان کے مطابق مسلح افراد نے ناکہ لگا کرکوئٹہ سے لاہور جانے والی بس…