علاقائی
ایم ایس میو اسپتال کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے میں نیا انکشاف سامنے آگیا
لاہور کے میو اسپتال میں وزیراعلیٰ پنجاب کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کو ہٹانے کے معاملے میں نیا انکشاف سامنے آگیا۔ میو اسپتال کے ایم ایس پروفیسر ڈاکٹر فیصل مسعود نے 12 فروری 2025 کو اپنا استعفیٰ سیکرٹری صحت پنجاب…
کابینہ میں شامل نئے وزرا، معاونین خصوصی اور مشیران کو قلمدان سونپ دیئے گئے
وفاقی کابینہ میں شامل 12 نئے وزراء اور 9 وزرائے مملکت، مشیران و معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیئے گئے، دو وزراء کی وزارتیں تبدیل کردی گئیں، سات وزراء سے اضافی قلمدان واپس لیے گئے۔ وفاقی کابینہ میں شامل نئے…
پاکستان میں عیدالفطر پر 9 دن کی چھٹیاں ملنے کا امکان، مگر کیسے؟
پاکستان میں عید الفطر 2025 کے موقع پر عوام کو 9 دن کی طویل چھٹیاں ملنے کا امکان ہے۔ عیدالفطر 2025 کے چاند نظر آنے کی متوقع تاریخ کے پیش نظر پاکستانی 29 مارچ تا 6 اپریل یعنی 9 دن…
ماہ صیام کا پہلا جمعتہ المبارک، پنجاب پولیس کے سکیورٹی انتظامات مکمل
آج ماہ صیام کا پہلا جمعتہ المبارک ہے جس کے باعث پنجاب پولیس کے سکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔36 ہزار سے زائد مساجد،2ہزارسے زائدامام بارگاہوں کوسیکیورٹی دی جائے گی۔ ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق 75ہزار سے زائد پولیس افسران،اہلکار اوررضاکار تعینات…
ڈیرہ غازی خان سے ایک ارب 70 کروڑ کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد
محکمہ صحت پنجاب نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتےہوئے ایک ارب 70 کروڑ روپے مالیت کی چوری شدہ سرکاری ادویات برآمد کرلیں۔ ترجمان پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کے مطابق ڈرگ کنٹرول ٹیم نے ڈیرہ غازی خان میں سرور والی…
26 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ اور دیگر الزامات سے متعلق کیسز میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 52 کارکنوں کی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد کی انسداد…
نجی ائیرلائن کی پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافروں کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شدید احتجاج
اسلام آباد ایئرپورٹ پر 200 سے زائد مسافر رل گئے، نجی ائیر لائن کی دبئی جانے والی پرواز 7 گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کے باعث مسافروں نے شدید احتجاج کیا۔ نجی ایئر لائن کی فلاٸٹ نمبر…
گجرات میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
گجرات میں پرانی دشمنی پر چھ افراد کو م ار دیا گیا گجرات ، پہلے رمضان چھ افراد کو ق ت ل کر دیا گیا ڈنگہ میں مسلح افراد کی فائرنگ 6 افراد ق ت ل ق ت ل ہونیوالوں…
ماہ صیام کی آمد، پنجاب پولیس نےسیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے
ماہ صیام کی آمد،پنجاب پولیس کےسیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے،صوبہ بھرکی36ہزار 500سے زائد مساجدکاسیکیورٹی پلان فائنل کرلیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ 2179امام بارگاہوں،444 اقلیتی عبادت گاہوں کابھی سکیورٹی پلان فائنل کرلیا گیاہے،سیکیورٹی پر75ہزارسےزائدپولیس اہلکاراورکمیونٹی رضاکارتعینات ہوں…
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج، سعودیہ میں پہلا روزہ کل ہونے کا امکان
پاکستان میں ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج میں ہوگا، سپارکو کے مطابق پاکستان میں آج چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں جبکہ سعودیہ میں پہلا روزہ یکم مارچ کو ہونے…