علاقائی
کراچی سے کشمور جانے والی مسافر کوچ پر ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ
سندھ کے شہر شکارپور میں انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے مسافر کوچ اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ شکارپور کے ناپر کوٹ تھانہ کی حدود میں کراچی سے…
موٹروے پر تیزرفتار بس کی وین کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی
موٹروے ایم 2 پر فیض پور کے قریب تیز رفتار بس نے وین کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئےہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق، بس مانسہرہ سے لاہور آرہی…
شرپسندوں کی ہر پناہ گاہ تک پہنچیں گے اور گرفتار کریں گے، آئی جی اسلام آباد
اسلام آباد پولیس کے سربراہ علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شرپسندوں کی ہر پناہ گاہ تک پہنچیں گے اور ہر شر پسند کو گرفتار کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی…
لاہور میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مینار پاکستان جانے والے تمام راستے سیل، بھاری نفری تعینات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک کے بعد آج لاہور کے مینار پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ ہے۔ صوبائی حکومت نے احتجاج ناکام بنانے کے لیے اپنی تمام تیاریاں کرلی ہیں۔ ان تیاریوں…
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا نام پی سی ایل…
رائٹ سائزنگ، وفاقی حکومت نے مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنے کا پلان تیار کرلیا
وفاقی حکومت نےرائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنےکانیاپلان تیار کرلیا- وزیراعظم شہبازشریف نے پلان پر عمل درآمد کے لیے وزارت نجکاری اور وزارت صنعت و پیداوار کو ٹاسک دے دیا-پاکستان اسٹون ڈویلپمنٹ کمپنی اور پاکستان…
معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے
معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے، ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت کی خصوصی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سربراہ رانا مشہود نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ ڈاکٹر ذاکر کا استقبال کرنے…
اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا واک آؤٹ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کے موقع پر پاکستانی وفد نے واک آؤٹ کردیا۔ نیتن یاہو کے اسٹیج پرآتے ہی پاکستانی اور ایرانی سفارت کاروں سمیت درجنوں سفارت کار جنرل اسمبلی…
پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے اہم مقامات سیل، داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے راولپنڈی کے اہم مقامات سیل کرتے ہوئے داخلی راستے بند اور بھاری نفری تعینات کردی ہے۔ لیاقت باغ میں پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کو روکنے کے…
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایکسپریس نیوز کو حاصل تفصیلات کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں…