علاقائی
پنجاب پولیس میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ، آئی جی پنجاب نے 15 افسران تبدیل کردیے
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر تبادلے ہوئے ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 15 پولیس افسران تبدیل کر دیا۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب پولیس کے متعدد اضلاع میں بڑے پیمانے پر تقرریوں…
وادی نیلم میں لاپتہ تین کوہ پیماؤں کی باقیات کا نو سال بعد سراغ کیسے ملا ؟
وادی نیلم میں واقع آزادکشمیر کی بلند ترین اور اب تک ناقابل تسخیر چوٹی سروالی کو سر کرنے کی کوشش میں لاپتہ ہونے والے تین کوہ پیماؤں کی باقیات کا نو سال بعد سراغ لگا لیا گیا ہے۔ سطح سمندر…
سکھر ملتان موٹروے پر بس اور ٹرالر میں تصادم، 8 افراد جاں بحق
سندھ کے شہر گھوٹکی میں سکھر ملتان موٹروے ایم 5 پر تیز رفتار مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے خواتین بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق افسوسناک حادثے…
نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک بجلی صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ریلیف کا اعلان
مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے، آئی ایم ایف کو واپس…
چہلم حضرت امام حسینؓ: پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ
چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر پنجاب کے 10 اضلاع میں موبائل سروس معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے ان 10 اضلاع میں جزوی طور پر موبائل سروس معطل کرنے کے لیے پولیس کی…
ڈراپ سین، غیر ملکی ہونے کا دعویٰ کرنیوالی خاتون راولپنڈی کی ’فروا کیانی‘ نکلیں، جنسی زیادتی ثابت نہ ہوئی
اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کے علاقے سے غیرملکی خاتون سے مبینہ جنسی تشدد کا ڈراپ سین ہوگیا ہے، خاتون پر جنسی تشدد کے شواہد ملے اور نہ ہی وہ غیرملکی شہری ہے۔ خاتون کا نام فروا کیانی ہے، اس…
77 واں یوم آزادی: پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ
پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر آج رات پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا۔ پاکستان کی 77 ویں سالگرہ پر پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں شاندارآزادی پریڈ کا اہتمام کیا…
آئی پی پیز والے پاکستان کے دشمن ہیں ، جان چھڑاکر ہی رہیں گے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز والے عوام اور پاکستان دونوں کے دشمن ہیں ، ان سے جان چھڑاکر ہی رہیں گے ، معاہدے پر عمل نہ کیا گیا تو 42 دن بعد…
پرنس چوک کڈنی سینٹر کے ساتھ پیزا تندوری پیزے والے بلڈنگ کو اگ لگ گئی
پرنس چوک کڈنی سینٹر کے ساتھ پیزا تندوری پیزے والے بلڈنگ کو اگ لگ گئی کڈنی سنٹر کے ساتھ تندوری پیزا کے کچن میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر آگ لگ گئی جس نے تین منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ…
نادرا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ایف آر سی ) رجسٹریشن فیس کی تفصیلات جاری
نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (FRC) جاری کرنے کی مجاز اتھارٹی ہے، ایک دستاویز جو خاندان کے ارکان کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتی ہے۔ پاکستانی شہری ایف آر سی کے لیے نادرا کو درج ذیل…