علاقائی
برطانوی عدالت نے سارہ شریف کے قاتل والدین کی سزاؤں میں کمی کی اپیل مسترد کردی
برطانوی عدالت نے سارہ شریف کے قاتل والدین کی سزاؤں میں کمی کی اپیل مسترد کر دی برطانوی میڈیا کےمطابق سزاؤں میں کمی کے لیے رائل کورٹ آف جسٹس میں اپیل کی سماعت تین ججوں نے کی،خیال رہے کہ 10…
لاہور میں مسلح گارڈز نے کار سوار شہری کو بیچ سڑک پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
لاہور میں ڈالہ کلچر ختم نہ ہوسکا، مسلح گارڈز نے کار سوار شہری کو بیچ سڑک پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لاہورمیں ڈالہ کلچرختم نہ ہوسکا۔ مغلپورہ میں بیجنگ انڈر پاس پر…
ملائیشیا سے چند روز کے دوران 41 پاکستانی بھکاری بے دخل
ملائیشیا سے چند روز کے دوران 41 پاکستانی بھکاریوں کو بے دخل کر دیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق بھکاریوں میں 26 خواتین بھی شامل ہیں جن میں سے 16 کا تعلق سندھ کے ضلع کشمور سے ہے۔…
لاہور ہائیکورٹ کے جج کے گھر پر تعینات نائب قاصد نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کے گھر پر تعینات نائب قاصد حسنین نے سرکاری رائفل سے خودکشی کرلی۔ ذرائع کے مطابق واقعہ سحری کے بعد پیش آیا، جب نائب قاصد حسنین نے گھر پر تعینات پولیس اہلکار سے رائفل…
اسلام آباد میں شجرکاری مہم تیز، پولن الرجی کے باعث پیپرملبری درختوں کی کٹائی کا فیصلہ
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پیپرملبری کے خاتمے اور موسم بہار کی شجرکاری مہم 2025 کا جائزہ لیا گیا۔ اسلام آباد میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی…
پنجاب: میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2025 میں نقل کی روک تھام کے لیے فیس ڈیٹیکشن ٹیکنالوجی متعارف کرادی۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چیئرمین ٹاسک فورس برائے تعلیم مزمل محمود کے ہمراہ رائے ونڈ…
ایبٹ آباد:اسکول وین کھائی میں گرگئی، دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں اسکول وین کھائی میں گرگئی۔ حکام کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے بگنوتر میں اسکول کے طلبہ کی گاڑی کھائی میں جا گری۔ حادثے میں ڈرائیور اور طالبہ جاں بحق ہوئیں جبکہ گیارہ افرادزخمی…
میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا، عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کے لیے استعفیٰ دیا۔ میو اسپتال کے پاس ایک ارب 33 کروڑ کے فنڈز اب بھی موجود ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب…
چینی ایکسپورٹ کرنے کے بعد بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ
ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی برآمد کرنے کے بعد درآمد کرنے کے فیصلے کے اقدام سے قیمتیں مستحکم ہوں گی۔ صارفین کو ریلیف ملے گا، مقامی سطح پرچینی کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ ذرائع کے مطابق شکر کی…
اٹک میں 12 سالہ بچی کا 70 سالہ شخص سے زبردستی نکاح، ڈیرہ اسماعیل خان میں 11 سالہ بچی کو ونی کرنے پر باپ کی خودکشی
اٹک کے علاقے تھانہ حضرور کی حدود میں 12 سالہ بچی کا 70 سالہ شخص سے زبردستی نکاح کرادیا گیا۔ تاہم، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دولہا، بچی کے سوتیلے باپ اور نکاح کرانے والے 10 افراد کو گرفتار کرلیا،…