علاقائی

اس کیٹا گری میں 361 خبریں موجود ہیں

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی

بلوچستان کے علاقے دکی کی ایک مقامی کول کمپنی کی کوئلہ کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ…

کراچی سے کشمور جانے والی مسافر کوچ پر ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ

سندھ کے شہر شکارپور میں انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے مسافر کوچ اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ شکارپور کے ناپر کوٹ تھانہ کی حدود میں کراچی سے…

دلہن کو 1 لاکھ روپے سلامی اور فرنیچر، غریب بچیوں کی شادی کیلئے بڑے پیکیج کی منظوری

پنجاب کابینہ نے تین ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی شادی کیلئے پراجیکٹ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں اجلاس ہوا جس میں صوبے میں تین ہزار غریب…

موٹروے پر تیزرفتار بس کی وین کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

موٹروے ایم 2 پر فیض پور کے قریب تیز رفتار بس نے وین کو پیچھے سے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئےہیں۔ موٹروے پولیس کے مطابق، بس مانسہرہ سے لاہور آرہی…

پانچ آئی پی پیز کو بند کرنے پر غور، منافع 20 گنا سے زیادہ ہوگیا

آئی پی پیز سے مہنگی بجلی کی پیداوار کا معاملہ پر وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ ٹاسک فورس کے آئی پی پیز سے مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ پانچ آئی پی پیز کو بند…

شرپسندوں کی ہر پناہ گاہ تک پہنچیں گے اور گرفتار کریں گے، آئی جی اسلام آباد

اسلام آباد پولیس کے سربراہ علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شرپسندوں کی ہر پناہ گاہ تک پہنچیں گے اور ہر شر پسند کو گرفتار کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آئی جی…

لاہور میں پی ٹی آئی کا احتجاج، مینار پاکستان جانے والے تمام راستے سیل، بھاری نفری تعینات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد کے ڈی چوک کے بعد آج لاہور کے مینار پاکستان پر احتجاجی مظاہرہ ہے۔ صوبائی حکومت نے احتجاج ناکام بنانے کے لیے اپنی تمام تیاریاں کرلی ہیں۔ ان تیاریوں…

پی ٹی آئی احتجاج؛ عمران خان کی دونوں بہنیں ڈی چوک سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو پولیس نے ڈی چوک سے گرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ…

پی ٹی آئی احتجاج: سڑکیں کنٹینرز لگاکر بند، موبائل سروس معطل، ڈبل سواری پر پابندی، فوج طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آج اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے، جس سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے بھی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا ہے، راولپنڈی اسلام آباد کے مختلف…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (پی سی ایل) سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ کا نام پی سی ایل…