علاقائی
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ، گھریلو سلینڈر 2999.47 روپے کا ہوگیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی( اوگرا ) نے مائع پٹرولیم گیس ( ایل پی جی ) کی فی کلو قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 89 پیسے کا…
پی ٹی آئی کا سیاسی جماعتوں کو ملا کر ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کرنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی سطح پر تمام جماعتوں کو ساتھ ملائیں گے، احتجاج کیلئے حکمت عملی بھی ترتیب دے رہے ہیں، جلد ملک بھر میں جلسے اور احتجاج کرینگے۔ اڈیالہ جیل…
پاکستانی تاریخ کی پہلی پنجاب روڈز سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری
پنجاب کابینہ نے پاکستان کی تاریخ کی پہلی پنجاب روڈز سیفٹی اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ جمعرات کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا 19 واں اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ اور کابینہ…
وزیر داخلہ نے لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ آوروں کی شہریت منسوخی کا حکم دیدیا
وفاقی وزیر داخلہ نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر حملہ کرنے والوں کی شناخت اور ان کی شہریت منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے…
قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی آج ہوگی
قومی ایئرلائن پی آئی اےکی نجکاری کیلئے بولی آج ہوگی،نجکاری کمیشن بورڈ اورکابینہ کمیٹی نجکاری کے اجلاس بھی ہوں گے،جس میں پی آئی اے کی بڈنگ کیلئےریزرو پرائس کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔ نجکاری کمیشن نےقومی ایئر لائن…
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات، عاصمہ جہانگیر گروپ کو برتری، صدارتی امیدوار رؤف عطا نے میدان مار لیا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں پولنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق عاصمہ جہانگیر گروپ کو برتری حاصل ہے۔ اب تک کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق…
لاہور: دوستوں نے 20 سالہ نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
لاہور کے علاقے شاد باغ میں دوستوں نے 20 سالہ نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔شاد باغ پولیس نے زخمی فہد کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق…
سعودی عرب میں موجود 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک
حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے قید 4 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر رکھا…
پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر بغاوت کرنے والے اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی کمیٹی نے آئینی ترمیم کے معاملے پر پارٹی سے بغاوت کرنے والے اراکین کے خلاف سخت کارروائی اور ملک بھر میں جلسوں کے شیڈول سمیت احتجاجی تحریک کی منظوری دے دی۔ اپوزیشن…
بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع
حکومت نے بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا، نئے طریقہ کے تحت صارفین اب سال میں ایک ہی بار بلوں پر قسط کرا سکیں گے۔ نیپرا نے مئی 2024 کو ڈسکوز کے…