علاقائی

اس کیٹا گری میں 362 خبریں موجود ہیں

نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزا

وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم…

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی تیزی کے ساتھ سماعت کرنے کا فیصلہ…

غیرملکی ائیرلائن سے وطن آنے والے پاکستانی کوالالمپور ائیرپورٹ پر 5 دن سے محصور

غیرملکی ائیرلائن سے وطن آنے والے پاکستانی کوالالمپور ائیرپورٹ پر محصور ہوگئے ہیں، پانچ روز گزرنے کے باوجود پرواز کی روانگی عمل میں نہیں آسکی۔ ذرائع کے مطابق باتک ائیر کی پرواز او ڈی 1310 کوالالمپور سے لاہور آنی تھی،…

نیپرا نے ستمبر کے لیے بجلی ایک روپیہ 28 پیسے سستی کردی، کراچی شامل نہیں

نیپرا نے ستمبر کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 28 پیسے سستی کردی جس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے ستمبر 2024ء کی مد میں…

پنجاب میں جنگلی جانوروں کو پکا کر فروخت کرنے والے ہوٹلوں کے گرد گھیرا تنگ

محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے جنگلی جانوروں کو پکا کر فروخت کرنے والے ہوٹلوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے، اس کوشش میں چھاپے کے دوران محکمے کے اراکین سے اسلحے کے زور پر جنگلی جانور بھی چھین لئے گئے۔…

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں 50 ہزار شیلٹرز، ونٹر کٹس کی تقسیم مکمل

کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے رواں و آئندہ برس کے لیے 50 ہزار شیلٹرز نان فوڈ آئٹمز (این ایف آئیز) اور ونٹر کٹس کی تقسیم کا پروجیکٹ کامیابی سے مکمل کر لیا۔ ترجمان کنگ سلمان ریلیف کا…

میٹرو بس اور اورنج لائن کا مفت سفر ممکن، بس یہ کارڈ حاصل کریں

پنجاب حکومت کی جانب سے اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس میں مفت سفر سے متعلق اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان پنجاب حکومت نے معذور افراد کے لیے کیا ہے۔ میٹرو بس اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ہمت کارڈ…

عمران خان کو رہا کیا جائے، پی ٹی آئی کا برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کرنے والے افراد نے مطالبہ کیا…

لاہور نجی کالج ریپ کے الزامات پر ایچ آر سی پی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کا کہنا ہے کہ اسے لاہور کے ایک نجی کالج میں ایک طالبہ کے ساتھ مبینہ ریپ کے حوالے سے قابل بھروسہ ثبوت نہیں مل سکے۔ یاد…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 25 کرنے کی منظوری دے دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ 25 ججز میں ایک چیف جسٹس اور 24 ججز شامل…