علاقائی
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف تہرے قتل کی سیل ایف آئی آر سامنے آگئی
اسلام آباد میں پی ٹی آئی احتجاج کےدوران تین رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے کیس میں بھی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے،بانی اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف تہرے قتل کی ایف آئی آر سامنے آگئی ہے۔…
لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے مجوزہ نام سامنے آ گئے
لاہور اور اسلام آباد ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے مجوزہ نام سامنے آ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 21 نام تجویز کیئے ہیں جبکہ جسٹس منصور علی شاہ نے 11 ، سید…
الخدمت فاؤنڈیشن نے غزہ کے لیے امدادی سامان کی نئی کھیپ روانہ کردی
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی دوبارہ شروع کر دی ہے۔ اس کھیپ میں ضروری ادویات اور کھانے پینے کی اشیاء شامل ہیں۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے اردن رائل میڈیکل سروسز…
مریم نواز کا دورہ چین، نیشنل پیپلز کانگرس اسٹینڈنگ کمیٹی کےوائس چیئرمین سےملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے دورہ چین کے دوران نیشنل پیپلز کانگرس سٹیڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین لی ہانگ زونگ سے ملاقات کی جس دوران پاک چین سٹریٹیجک پارٹنر شپ کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا…
آج رات سے چودہ دسمبر تک ملک کے بیشتر علاقے سردی کی زد میں رہنے کا امکان
**ملک بھرمیں سردی خون جمانے لگی۔ قلات میں درجہ حرارت منفی سات ہوگیا، کراچی میں بھی سردی زور پکڑنے لگی، درجہ حرارت مزید گرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…
وزیر اعظم نے ایف بی آر ڈیجیٹائزیشن 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی
وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کو حکومت کی معاشی اصلاحات کے حوالے سے سنگ میل قرار دیتے ہوئے ڈیجیٹائزیشن کے اہداف کو 31 دسمبر 2024تک مکمل کرنے اور ٹیکسیشن کو موثر و تیز تر بنانے کی…
ملک میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ مزید بڑھادی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج
ملک میں کڑاکے کی سردی اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ بڑھا دی جبکہ کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے، آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…
موٹروے ایم 3 پر کوسٹر کو خوفناک حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں موٹروے ایم 3 پر ریسٹ ایریا کے قریب کوسٹر کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 33 مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم 3…
راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ
راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ منصوںے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 25 اکتوبر کو ہونے والی 39ویں میٹنگ میں کیاگیا….
بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی صحت اور اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں کو غلط قرار دیدیا
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی صحت اور اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر عمران خان…