علاقائی

اس کیٹا گری میں 362 خبریں موجود ہیں

کرم میں امن کے امکانات روشن، متحارب فریقین تحریر امن معاہدے تک پہنچ گئے

ضلع کرم میں درپیش بحران کے حل کے لیے ہونے والا گرینڈ جرگہ نتیجہ خیز ہوگیا، تحریری امن معاہدے کا امکان۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں بے امنی سے دوچار ضلع کرم میں قیام امن کے لیے ہونے والا گرینڈ امن جرگہ…

72 گھنٹوں میں پاڑہ چنار کے راستے نہیں کھلے تو ملک بھر کے راستے بند کردیے جائیں گے، مظاہرین

ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج کا دائرہ کار ملک کے دیگر حصوں تک پھیلنے لگا، پاڑہ چنار میں جاری دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں راستوں کی بندش کے…

چوہدری شجاعت نے مدرسہ بل پر مولانا فضل الرحمان کے کردار کو سراہا

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مدرسہ بل پر مولانا کے کردار کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے ٹیلی…

سولر کے استعمال اور مہنگی قیمتوں سے بجلی کی طلب میں کئی گنا کمی، بھاری بل بھرنا ہوں گے

مہنگی ترین بجلی اور سولر کے استعمال نے لیسکو کی طلب میں کئی گنا کمی پیدا کردی ہے، جس کے باعث اب صارفین کو سردیوں میں بھی گرمیوں والے بھاری بل ادا کرنے ہوں گے۔ لیسکو ذرائع کے مطابق آج…

چین کی 60 بڑی کمپنیاں پنجاب میں سرمایہ کاری پر آمادہ، مریم نواز نے خوشخبری سنادی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کہا ہے چین کے سرمایہ کار پنجاب میں انویسٹمنٹ کے لیے متمنی ہیں، چین کی 60 کمپنیون نے پاکستان میں سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کی ہے، دورہ چین میں زراعت، آئی ٹی، ماحولیات، ایجوکیشن…

پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، ملک بھر میں 58 لاکھ سے زیادہ غیرفعال سمیں بلاک

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) ملک بھر میں غیر فعال 58 لاکھ سے زیادہ سمیں بلاک کردیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 24-2023 کے دوران غیرقانونی سموں کے…

حکومت نے میرے دو مطالبات نہیں مانے تو ترسیلات زر روکنے کی کال دوں گا، عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ اگر میرے دو مطالبات نہیں مانے گئے تو میں بالکل…

اتحاد تنظیم المدارس کا مدارس رجسٹریشن بل کا فوری گزٹ نوٹی فکیشن جاری کرنے کا مطالبہ

اتحاد مدارس دینیہ نے مدارس رجسٹریشن بل کا گزٹ نوٹی فکیشن فوری جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد میں اتحاد تنظیم المدارس کا اجلاس ہوا، جس میں جید علما کرام مفتی منیب الرحمان، مفتی تقی عثمانی سمیت دیگر معززین…

پی آئی اے نے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اپنے بین الاقوامی ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ ملکی خبررساں ادارے ’اے پی پی‘ کےک مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پی آئی اے کے بین…

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، ڈی جی سول ایوی ایشن

ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نادر شفیع ڈار نے کہا ہے کہ امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن(ایف اے اے)کا وفد فروری یا مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی نادرشفیع ڈارکے مطابق امریکی…