علاقائی
ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس آپریشن میں بھارتی سرپرستی یافتہ 13 خارجی ہلاک، آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا، جس میں 13 بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج مارے گئے۔…
مستونگ میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کو نقصان، 12 مسافر زخمی
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک پر ہوئے بم دھماکے کے نتیجے میں پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی۔ سرکاری حکام کے مطابق دھماکے کے باعث ایک بوگی مکمل طور پر…
وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کےلیے نیویارک پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کےلیے 5 روزہ دورے پر نیویارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے اہم خطاب کریں…
لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے ڈھائی کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد
ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس نے لاہور ایئرپورٹ پر بحرین جانے والے مسافر سے ڈھائی کروڑ روپے سے زائد مالیت کی آئس ہیروئن برآمد کرلی۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق مسافر نے ایک کلو 600 گرام آئس ہینڈ کیری کے پچھلے…
مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل
بلوچستان کے ضلع زیارت کے سیاحتی مقام زیزری سے 42 روز قبل اغوا ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) افضل باقی اور ان کے بیٹے کو اغوا کاروں نے قتل کردیا ہے۔ چند روز قبل مغوی باپ بیٹے کی ویڈیو…
مون سون ختم ہو چکا، تمام دریا معمول کے مطابق بہہ رہے ہیں، ڈی جی پی ڈی ایم اے
پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلابی صورت حال کے اثرات برقرار ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا نے کہا ہے کہ مون سون کا سیزن مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے اور اس…
سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
پنجاب کے بعد سندھ کے دریا میں بھی پانی کے بہاؤ میں اضافے کے سبب سکھر بیراج پر اونچے اور کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے مطابق سکھر بیراج پر اونچے درجے کی…
دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، کچے کے علاقے زیر آب
دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے اور ان کی سطح مستحکم ہے۔ فیڈرل فلڈ کمیشن کے مطابق دریائے چناب میں پنجند پر نچلے درجے…
پنجاب میں سیلاب سے 112 اموات، 47 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف حادثات میں اب تک 112 شہری جاں بحق ہو…
پنجاب میں ترقی کا سفر اب کسی صورت نہیں رکے گا، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی کا سفر اب کسی صورت نہیں رکے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوزون کے تحفظ کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ اوزون ہماری ماحولیات…