علاقائی
موسم سرما میں گیس کی فراہمی کے نئے اوقات کیا ہوں گے؟
صارفین کے لیے گیس کے مستقل دباؤ کو برقرار رکھنے کے لیے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے آئندہ موسم سرما کے لیے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول متعارف کرایا ہے۔ اس نظرثانی شدہ شیڈول کا مقصد گھرانوں…
موٹروےایم 2دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک ٹریفک کیلئے بند
دھند کی وجہ سے موٹروے M-2 (اسلام آباد تا لاہور) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بھی اسموگ کے باعث بند ہے،موٹرویز…
پنجاب کے چار ڈویژنز میں مارکیٹیں رات8 بجے بند ہوں گی
پنجاب کے چارڈویژنزمیں آج سے مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند ہوں گی۔ڈی جی ماحولیات نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ ڈی جی ماحولیات کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کےمطابق لاہورمیں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی،فیصل آباد، گوجرانوالہ،ملتان میں…
بالائی نیلم میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
وادی نیلم میں موسم نے انگڑائی لے لی، بالائی نیلم میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ زیریں نیلم میں بارش کا امکان ہے،جبکہ بالائی نیلم کے بلندوبالا پہاڑوں پر…
پنجاب؛ دھند اور اسموگ میں اضافہ، موٹروے ایم 2 لاہور تا کوٹ سرور بند
پنجاب میں دھند اور اسموگ میں اضافے کے باعث موٹروےایم 2 لاہور سے کوٹ سرور تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ ترجمان موٹروےپولیس سید عمران احمد کے مطابق سیالکوٹ موٹروے دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند کر…
پی ٹی آئی ک صوابی میں پاور شو، پنجاب حکومت نے اداروں کو متحرک کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے ہر صورت جلسے میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کوئی رکاوٹ نہیں روک سکتی، میانوالی…
نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے شخص کو 10 لاکھ جرمانے کی سزا
وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت (فوسپا) نے نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے والے ملزم پر 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نازیبا واٹس ایپ پیغام بھیجنے پر وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت فوزیہ وقار کا بڑا حکم…
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت، عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان
سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج ہوگی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ جی ایچ کیو حملہ کیس کی تیزی کے ساتھ سماعت کرنے کا فیصلہ…
غیرملکی ائیرلائن سے وطن آنے والے پاکستانی کوالالمپور ائیرپورٹ پر 5 دن سے محصور
غیرملکی ائیرلائن سے وطن آنے والے پاکستانی کوالالمپور ائیرپورٹ پر محصور ہوگئے ہیں، پانچ روز گزرنے کے باوجود پرواز کی روانگی عمل میں نہیں آسکی۔ ذرائع کے مطابق باتک ائیر کی پرواز او ڈی 1310 کوالالمپور سے لاہور آنی تھی،…
نیپرا نے ستمبر کے لیے بجلی ایک روپیہ 28 پیسے سستی کردی، کراچی شامل نہیں
نیپرا نے ستمبر کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپیہ 28 پیسے سستی کردی جس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ برائے ستمبر 2024ء کی مد میں…