علاقائی

اس کیٹا گری میں 278 خبریں موجود ہیں

28 تا 30 نومبر اور یکم دسمبر کو میٹرو بس سروس بند کی جائے گئی، انتظامیہ

راولپنڈی میٹروبس سروس 28 تا 30 نومبراوریکم دسمبر کو بند کی جائےگئی،۔ راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کاکہنا ہےکہ میٹروبس سروس صدراسٹیشن تا فیض آباد اسٹیشن تک بند کی جائی گئی،ٹریک کی بحالی کےباعث میٹروبس سروس بند کی جارہی ہے، میٹروبس…

گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ، ٹرانسپورٹرز کی پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

گڈز ٹرانسپورٹرز نے تجارتی سامان کی ترسیل والی گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کیخلاف احتجاجاً مکمل پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی دیدی۔ گزشتہ روز گڈز ٹرانسپورٹرز کے وفد نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا جس میں انھوں نے تاجر رہنماؤں کو…

کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم لوئر کے علاقے اوچت میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد…

ملک بھر کے بورڈز نے امتحانات میں گریس مارکس تبدیل کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے بورڈز نے امتحانات میں گریس مارکس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا، ہر مضمون میں پاسنگ مارکس تینتیس کے بجائے چالیس ہونگے۔ گریس مارکس بھی تین سے بڑھا کر پانچ کردیے گئے۔ اسلام آباد میں ہونے والے انٹر…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ حکومت نے چند روز قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی…

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں…

مذاکرات کےلئےبانی کے اشارے کےبعد تحریک انصاف کی قیادت سرگرم

مذاکرات کےلئےبانی کے اشارے کے بعد تحریک انصاف کی قیادت سرگرم ہوگئی ہے خیرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بیرسٹرگوہر نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے متوقع مذاکرات پر مشاورت کی۔ اسلام آباد میں خیرپختونخوا ہاؤس میں پاکستان تحریک…

یہ عمران خان نہیں ملکی آزادی کی جنگ ہے، کل کوئی گرفتاری کا عذر پیش نہ کرے، بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے جس میں وہ کارکنوں کو عمران خان کا پیغام پہنچا رہی ہیں۔ سامنے آنے والی آڈیو میں بشریٰ بی بی کہہ رہی…

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا ، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے…

اسموگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی

اسموگ سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر آگئی ہے کہ محکمہ موسمیات نے کشمیر گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں…