علاقائی

اس کیٹا گری میں 277 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم نے ایف بی آر ڈیجیٹائزیشن 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن کو حکومت کی معاشی اصلاحات کے حوالے سے سنگ میل قرار دیتے ہوئے ڈیجیٹائزیشن کے اہداف کو 31 دسمبر 2024تک مکمل کرنے اور ٹیکسیشن کو موثر و تیز تر بنانے کی…

ملک میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ مزید بڑھادی، کراچی میں سرد ہواؤں کا راج

ملک میں کڑاکے کی سردی اور شمالی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے، بلوچستان میں بارش اور برفباری نے ٹھنڈ بڑھا دی جبکہ کراچی میں بھی سرد ہواؤں کا راج برقرار ہے، آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…

موٹروے ایم 3 پر کوسٹر کو خوفناک حادثہ، 3 خواتین جاں بحق

پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں موٹروے ایم 3 پر ریسٹ ایریا کے قریب کوسٹر کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 33 مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم 3…

راولپنڈی میں الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی کے شہریوں کے لیے سفری سہولیات کو مزید بہتر بناتے ہوئے 102 ماحول دوست الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ منصوںے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی 25 اکتوبر کو ہونے والی 39ویں میٹنگ میں کیاگیا….

بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی صحت اور اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں کو غلط قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی صحت اور اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر عمران خان…

پینشن بل پر قابو پانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر 55 سال کرنے پر غور

حکومت طویل المدتی پینشن بل پر قابو پانے کے لیے ریٹائرمنٹ کی اوسط عمر 5 سال کم کرکے 55 سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بین الاقوامی قرض دہندہ کی تجویز کردہ تجاویز میں…

لاہور سفاری زو میں 7 ننھے ببر شیروں کا اضافہ، 4 کو ماؤں نے کیوں دھتکار دیا؟

لاہور سفاری زو میں حال ہی میں ببر شیروں کے خاندان میں 7 ننھے مہمانوں کا اضافہ ہوا ہے۔ چڑیا گھر میں ایک شیرنی کے ہاں 3 بچے پیدا ہوئے جبکہ 2،2 بچوں نے دیگر 2 شیرنیوں کے ہاں جنم…

وزیراعلیٰ کے پی کی معاون خصوی مشال یوسفزئی ڈی نوٹیفائی

خیبرپختونخوا (کے پی) کی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ان کے عہدے سے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا…

اسلام آباد میں جوکچھ ہوا چھپایا جا رہا ہے،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جوکچھ ہوا، چھپایا جا رہا ہے۔ اسپتالوں سے معلومات کی رسائی پر پابندی لگانے سے حقائق نہیں چھپیں گے ،فارم 47 کی حکومت نے آئین و جمہوریت…

آصفہ بھٹو زرداری کی دبئی میں گلوبل ویمنز فورم میں شرکت

پاکستان کی خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے گزشتہ دنوں دبئی میں منعقدہ گلوبل ویمنز فورم میں شرکت کی۔ فورم کا اہتمام دبئی ویمن اسٹیبلشمنٹ نے کیا تھا۔ فورم کے افتتاحی اجلاس میں نائب صدر اور…