علاقائی

اس کیٹا گری میں 135 خبریں موجود ہیں

ملک بھر کے بورڈز نے امتحانات میں گریس مارکس تبدیل کرنے کا فیصلہ

ملک بھر کے بورڈز نے امتحانات میں گریس مارکس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا، ہر مضمون میں پاسنگ مارکس تینتیس کے بجائے چالیس ہونگے۔ گریس مارکس بھی تین سے بڑھا کر پانچ کردیے گئے۔ اسلام آباد میں ہونے والے انٹر…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی کے ٹیرف میں4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز کو مسترد کردیا۔ حکومت نے چند روز قبل پانچ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرکے بجلی…

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں دس دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض بانی پی ٹی آئی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں…

مذاکرات کےلئےبانی کے اشارے کےبعد تحریک انصاف کی قیادت سرگرم

مذاکرات کےلئےبانی کے اشارے کے بعد تحریک انصاف کی قیادت سرگرم ہوگئی ہے خیرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں بیرسٹرگوہر نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور سے متوقع مذاکرات پر مشاورت کی۔ اسلام آباد میں خیرپختونخوا ہاؤس میں پاکستان تحریک…

یہ عمران خان نہیں ملکی آزادی کی جنگ ہے، کل کوئی گرفتاری کا عذر پیش نہ کرے، بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی ہے جس میں وہ کارکنوں کو عمران خان کا پیغام پہنچا رہی ہیں۔ سامنے آنے والی آڈیو میں بشریٰ بی بی کہہ رہی…

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا ، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی بھی نہیں لگایا جائے…

اسموگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی

اسموگ سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر آگئی ہے کہ محکمہ موسمیات نے کشمیر گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے چند مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں…

موسم سرما میں گیس کی فراہمی کے نئے اوقات کیا ہوں گے؟

صارفین کے لیے گیس کے مستقل دباؤ کو برقرار رکھنے کے لیے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے آئندہ موسم سرما کے لیے گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول متعارف کرایا ہے۔ اس نظرثانی شدہ شیڈول کا مقصد گھرانوں…

موٹروےایم 2دھند کے باعث اسلام آباد سے لاہور تک ٹریفک کیلئے بند

دھند کی وجہ سے موٹروے M-2 (اسلام آباد تا لاہور) ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ موٹروے ایم 4 پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک بھی اسموگ کے باعث بند ہے،موٹرویز…

پنجاب کے چار ڈویژنز میں مارکیٹیں رات8 بجے بند ہوں گی

پنجاب کے چارڈویژنزمیں آج سے مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند ہوں گی۔ڈی جی ماحولیات نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ ڈی جی ماحولیات کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کےمطابق لاہورمیں آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی،فیصل آباد، گوجرانوالہ،ملتان میں…