پاکستان

اس کیٹا گری میں 335 خبریں موجود ہیں

بھارت کے غیرذمہ دارانہ اقدامات، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس

بھارت کے غیرذمہ دارانہ اقدامات، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا پہلگام واقعے پر بھارتی اقدامات کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…

پہلگام حملہ: امریکہ سمیت عالمی طاقتوں کی مذمت، بھارت میں پاکستان سے جنگ کے نعرے

مقبوضہ کشمیر کی حسین وادی پہلگام جو کہ سیاحت کا مرکز اور خوبصورتی کا استعارہ ہے اب ایک خونی واقعے کیلئے یاد کی جائے گی، جہاں چھٹیاں منانے آئے بےگناہ سیاح جن میں انڈین نیوی کا ایک افسر بھی شامل…

وزیرخزانہ کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، معاشی اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کو معاشی اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کردی ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا سے ملاقات کے دوران انہوں نے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول…

پاکستان اور افغانستان کا کابل ملاقات میں ہونے والے فیصلوں پر جلد عملدرآمد پر اتفاق

پاکستان اور افغانستان نے کابل ملاقات میں ہونے والے فیصلوں پر جلد عملدرآمد پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغان عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی…

آئندہ دنوں میں بجلی مزید 7 سے 8 روپے فی یونٹ سستی ہوگی، اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں بجلی کی قیمت میں مزید 7 سے 8 روپے فی یونٹ کمی ہوگی۔ اتوار کو جڑانوالہ میں کاشتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اعظم نذیر…

دنیا زراعت میں آگے نکل گئی، ہم قیمتی وقت کا ضیاع کرتے رہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا زراعت میں آگے نکل گئی، ہم قیمتی وقت کا ضیاع کرتے رہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت زرعی شعبے کی بحالی اور جدت سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں قومی زرعی پالیسی کو…

جماعت اسلامی کے زیراہتمام ملک گیر ہڑتال کی تاریخ تبدیل، اب 26 اپریل کو شٹر ڈاؤن ہوگا

جماعت اسلامی نے اہل غزہ سے اظہار یکجہتی و اسرائیلی مظالم کے خلاف ہڑتال کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ ملتان میں غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تاجروں کی درخواست اور…

برین ڈرین نہیں، برین گین

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے زرعی شعبے کو تبدیل کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوارکرنا ناگزیر ہے، اسی سلسلہ میں ایک ہزار زرعی…

اسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آج بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، اسلام آباد اور گردونواح میں بعض مقامات پر تیز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

پاکستان اور روس کے وفود کا بین الاقوامی سلامتی ،علاقائی و عالمی استحکام پرتبادلہ خیال

ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان اور روس کے وفود کا بین الاقوامی سلامتی ،علاقائی و عالمی استحکام پرتبادلہ خیال کیا گیا ہے اور مشاورتی گروپ کا 16واں اجلاس آئندہ سال ماسکو میں منعقد کیا جائے گا۔ دفتر…