پاکستان
نادرا کا بائیو میٹرک نظام جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ
نادرا کی جانب سے نیشنل رجسٹریشن اینڈ بائیومیٹرک پالیسی عملدرآمد کمیٹی کے پہلے اجلاس میں نئی حکومتی پالیسی کی روشنی میں رجسٹریشن اور بائیو میٹرک کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے اقدامات پر غور کیا…
اپوزیشن اتحاد کی بیٹھک، آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد اور نیشنل ایجنڈا مرتب کرنے پر اتفاق
اپوزیشن اتحاد نے مستقبل میں باہمی روابط بڑھانے اور ملک کو درپیش چیلینجز سے نمٹنے کے لیے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد اور ایک نیشنل ایجنڈا ڈرافٹ کرنے کے لیے ایک اسٹیرنگ کمیٹی کے قیام پر بھی اتفاق کیا گیا…
آئی ایم ایف وفد کی عدالتی کمیشن اور سپریم کورٹ کے حکام سے ملاقات متوقع
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد جو اس وقت گورننس اور کرپشن ڈائیگنوسٹک اسسمنٹ (جی سی ڈی اے) کر رہا ہے، آج (11 فروری) کو عدالتی کمیشن اور سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکام سے ملاقات کرے…
نئے ججز کی تقرری کے خلاف وکلا سراپا احتجاج، اسلام آباد میں مختلف مقامات پر جھڑپیں اور گرفتاریاں
سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز کی تعیناتی کے لیے آج جوڈیشل کمیشن کے متوقع اجلاس اور 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وکلا سراپا احتجاج اور کئی مقامات پر پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں جبکہ…
تمام بار کونسل ایسوسی ایشن نے انتشار پسند عناصر کی ہڑتال کی کال کو مسترد کر دیا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ، پاکستان بار کونسل ، پنجاب بار کونسل، کے پی کے بار کونسل، بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور سندھ ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے مشترکہ اعلامیے میں ہڑتال کو مسترد کر دیا۔ بار…
پاکستان اور امریکا کے عوامی رابطے مضبوط کیے جانے چاہیے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے عوامی سطح پر تعلقات کو مزید مضبوط بنایا جانا چاہیے۔ واشنگٹن میں منعقدہ نیشنل پریئر بریک فاسٹ میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو…
لاہور میں جدید طرز کے بائیکر لین کا تعمیراتی کام مکمل، سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کیلئے الگ راستہ مختص
لاہور میں پہلی بائیکر لین کا تعمیراتی کام مکمل کرکے موٹر سائیکل کے لیے کھول دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ کی طرز پر لاہور کی سڑکوں پر سائیکل اور موٹر سائیکل سواروں کے لیے الگ…
8 فروری کو احتجاج کی کال: حکومت کا پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ
وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے 8 فروری کوعام انتخابات کے انعقاد کے ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے ’یوم سیاہ‘ اور ’احتجاج‘ کی کال پر پارٹی کی مقامی قیادت اور کارکنوں کے…
پیپلز پارٹی ایک ساتھ دو اہم سفارتی محاذوں پر، صدر زرداری چین اور بلاول امریکہ میں متحرک
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب میں بلاول بھٹو کے علاوہ کئی عالمی رہنما بھی موجود تھے۔ پاکستان…
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت گر گئی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 739 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 13 ہزار484 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ دوسری…