پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیا جائیگا، وزیر اعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے دورہ آذربائیجان کے دوران دارالحکومت باکو میں میزبان صدر کے ساتھ…
عوام تیاری پکڑ لیں، ملک میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کا امکان
ملک میں بارشوں اور برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ 7 روز تک ملک کے بیشتر حصوں میں یہ سسٹم اثر انداز ہوگا، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔…
سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنےکیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرنے کے لیے دائر اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ 27 فروری کو سماعت کرے…
چیمپئنز ٹرافی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انکم ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو انکم ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی…
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کی ناقص کارکردگی، نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ہی میچ میں شکست
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستان کی ٹیم 321 رنز کے تعاقب میں…
غیر قانونی سرگرمی میں استعمال ہونے سے بچانے کیلئے مدرسہ رجسٹریشن بل تاریخی اصلاح قرار
حکومت کی جانب سے مدرسہ رجسٹریشن بل 2024 کو ایک تاریخی اصلاح قرار دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد مدارس کو قومی تعلیمی نظام میں شامل کرنا، شفافیت کو یقینی بنانا اور جوابدہی کا نظام بہتر بنانا ہے۔ اس…
شوگر ملز ایسوسی ایشن کا رمضان میں چینی 130 روپے فی کلو فروخت کرانے کا اعلان
پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن پنجاب زون نےاعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک میں ملک بھرمیں سیل پوائنٹس کے ذریعے ایک سوتیس روپے میں چینی فروخت کرائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن کا کہناتھا کہ چینی کی قیمتیں…
یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کا آج سے ملک گیر احتجاج کا اعلان
یوٹیلیٹی اسٹورز ورکر یونین نے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف آج سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے۔ ملازمین اسلام آباد ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے دوپہر دو بجے احتجاج کریں گے، جبکہ دیگر شہروں…
گزشتہ پانچ سالوں میں 28 لاکھ پاکستانی وطن چھوڑ گئے
پانچ برس میں اٹھائیس لاکھ پاکستانی قانونی ذرائع سے بیرون ملک ہجرت کر گئے ہیں، جبکہ ملک میں سینتیس فیصد افراد ایسے ہیں جو بیرون ملک جانے کے خواہشمند ہیں، جن میں اکثریت پڑھے لکھے نوجوانوں کی ہے۔ ایک طرف…
سپریم کورٹ میں تعینات 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا
سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالت عظمیٰ میں تعینات ہونے والے 6 مستقل اور ایک قائم مقام جج سے حلف…