پاکستان
بیساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے کیلئے بھارت سے 7 ہزارسکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے
بیساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے تقریباً سات ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ واہگہ بارڈر پر یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جہاں متروکہ وقف املاک بورڈ اور پاکستان سکھ گردوارہ…
غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری، 9 لاکھ 21 ہزار سے زائد وطن واپس روانہ
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کا عمل یکم اپریل سے جاری ہے، جس میں اب تک 9 لاکھ 21 ہزار 63 افراد کو وطن واپس روانہ کیا جا…
سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ
سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے جبکہ درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کی ایڈوائزری جاری کردی، جس کے مطابق اسکولوں…
سعودی عرب میں حج سے پہلے 18 ہزار افراد گرفتار، کون سے ممالک کے شہری شامل؟
سعودی حکام نے رہائش، کام اور سرحدی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 18 ہزار 407 افراد کو صرف ایک ہفتے کے دوران گرفتار کر لیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق ان زیر حراست لیے گئے افراد…
افغان مہاجرین کی واپسی، یکم اپریل سے اب تک 1,355 تارکین وطن واپس بھیجے جاچکے
ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا عمل مرحلہ وار جاری ہے، جس کے تحت طورخم بارڈر کے ذریعے افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ داخلہ کے مطابق…
ورلڈ پولیس سمٹ 2025: پنجاب پولیس کے 37 افسران بین الاقوامی اعزازات کے لیے نامزد
ورلڈ پولیس سمٹ کا چوتھا ایڈیشن 13 سے 15 مئی 2025 تک ورلڈ ٹریڈ سینٹر دبئی میں منعقد ہوگا جس میں دنیا بھر سے پولیس افسران شرکت کریں گے جو اپنی پیشہ ورانہ خدمات اور کارکردگی کے حوالے سے نمایاں…
پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلاء جاری، 10 خاندان وطن واپس روانہ
ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق خیبر کے طورخم بارڈر کے راستے 152 افراد پر مشتمل 10 افغان خاندان افغانستان واپس چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق ان…
افغان سیٹزن کارڈ والے باشندوں کی واپسی:اب تک کتنے افغان باشندے واپس جاچکے ہیں؟
پاکستان میں غیر قانونی افغان باشندوں کے بعد اب حکومت نے افغان سیٹزن کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو بھی 31 مارچ تک رضاکارانہ طور واپسی کی ڈیڈلائن دی ہے۔ جس کے بعد کارروائی کا امکان ہے۔ محکمہ داخلہ خیبر…
ایس آئی ایف سی کا مثبت کردار: برآمدات میں اضافے کے باعث معاشی ترقی کی راہیں ہموار
ایس آئی ایف سی کے مثبت کردار کے کے باعث برآمدات میں اضافہ اور معاشی ترقی کی راہیں ہموار ہوئی ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے برآمدات کو فروغ حاصل ہوا ہے، برآمدات 28 ملین ڈالر تک پہنچ…
عید کے موقع پر زائد کرایہ وصول کرنے پر2 ڈرائیورز سمیت 10 افراد گرفتار
میٹھی عید پر اپنے گھروں کو جانے والے پردیسیوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف رات گئے تک کریک ڈاؤن جاری۔ اوورچارجنگ میں ملوث 2 ڈرائیورز سمیت 10 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ لاہور میں…