پاکستان

اس کیٹا گری میں 63 خبریں موجود ہیں

پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کا ویزا آن ارائیول کی سہولت ملنے کا امکان

پاکستانی شہریوں کے لیے ایک اور ملک کی جانب سے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کیے جانے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ وزیرِاعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے تاجکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں…

افغان شہری اور بھارتی فوجی پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ ٹھوس شواہد کے مطابق بھارتی فوج کے حاضر سروس افسران اور غیر قانونی افغانی شہری پاکستان میں دہشت گرد کاروائیوں سمیت سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔…

سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کرنے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا تاریخی دورہ مکمل کرنے کے بعد وفاقی وزرا سمیت لندن پہنچ گئے ہیں۔ شہباز شریف لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پہنچے، اس سے پہلے وہ کچھ دیر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا رکے تھے اور وہاں…

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ، ایک ملک پر جارحیت دونوں کے خلاف تصور ہوگی

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی باہمی دفاعی معاہدہ طے پا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد و…

وزیرِاعظم شہباز شریف آج سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف آج سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔ دفترخارجہ کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ آج سہ…

جعلی فٹبال ٹیم بنا کر 17 افراد کو جاپان بھجوانے والا ایجنٹ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) گوجرانوالہ نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ ایجنٹ وقاص علی کو گرفتار کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق ملزم نے جعلی دستاویزات کا استعمال کرتے ہوئے 17 افراد کو…

بلوچستان: کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 5 جوان شہید، فتنہ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کیچ میں آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت پانچ جوان شہید جبکہ کلیئرنس آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان…

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے ریلیف پیکیج ، اگست کے بجلی بل معاف کرنیکا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم نے اپنے خطاب میں گھریلو صارفین کے اگست کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے ملک کے مختلف…

برطانوی ہائی کمشنر کی ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات، سیلاب متاثرین کے لیے تعاون کا اعلان

برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے آج ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ملاقات میں برطانیہ نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور جاری مون سون بارشوں کے اثرات سے نمٹنے کے…

وزیر اعظم کا دوحہ کا ہنگامی دورہ ، قطر سے اظہار یکجہتی

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مشرق وسطی میں اسرائیل کی کھلی جارحیت کو روکنا ہوگا اور اُمت کو اسرائیلی اشتعال انگیزیوں کے تناظر میں اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات…