پاکستان
وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کی27ویں آئینی ترمیم لانے کی تردید
وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں ترمیم لانے سے متعلق چلنے والی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کوئی 27 ویں ترمیم لانے کی تیاری نہیں کی جارہی ہے ۔ اسلام آباد میں…
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے 27 ویں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا اور اس حوالے سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا…
حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل
آئندہ سال کے لیے حج درخواستوں کی وصولی کے سلسلے میں مجاز بینکوں کے انتخاب کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ وزارتِ مذہبی امور کی ٹینڈر کمیٹی نے پندرہ کمرشل بینکوں کی جانب سے جمع کروائے گئے ٹینڈر کھول لیے۔ حج…
ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے امیر ترین لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرلیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس چوری روکنے اور سرمایہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ قابل ٹیکس آمدنی رکھنے والے نئے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے شاہانہ زندگی گزارنے کے باوجود ٹیکس نہ دینے والے ملک…
سابق وزیراعظم نواز شریف کا آج بیرون ملک روانگی کا امکان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لندن سمیت دیگر ممالک کے دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور دونوں رہنما آج لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے۔ مسلم…
بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، سکیورٹی ہائی الرٹ
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اس موقع پر جیل کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے۔ اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی…
اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن پاکستان کو 3 ارب ڈالر قرض دے گا
وزارت خزانہ کے مطابق اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا۔ رقم 3 سال میں دی جائےگی۔ پہلے مرحلے میں ستائیس کروڑ ڈالر ملیں گے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے…
صدر مملکت نے دستخط کردیے، یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ آف پاکستان کے 30ویں چیف جسٹس تعینات
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ صدر پاکستان نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے کی، اور 26اکتوبر کو عہدے…
جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد
پارلیمان کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو اگلا چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تقرری کے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسری بار ہونے والا اجلاس دیڑھ گھنٹے…
نئے چیف جسٹس کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب
**صدر مملکت کے دستخط کرنے کے ساتھ ہی 26 ویں آئینی ترمیم لاگو ہونے کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کیلٸے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا عمل بھی مکمل ہوچکا ہے۔ آرٹیکل 175 اے کی شق 3 اے کی…