پاکستان

اس کیٹا گری میں 249 خبریں موجود ہیں

کے ٹو پر زخمی پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے

پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے، الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ اسکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے…

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں، امام مسجد نبوی ؐکے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید بہتر ہوں گے ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں، سعودی عرب نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، ہمارا سعودی عرب سے رشتہ دہائیوں پر محیط ہے ،امام مسجد نبوی…

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان گورنر سندھ کو تبدیل کرنے پر اتفاق

حکومت نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس معاملے پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بشیر میمن کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ ورنر سندھ کی تبدیلی کی خبریں سامنے آرہی ہیں، ذرائع سے معلوم ہوا…

جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب

جماعت اسلامی اور حکومتی مذاکراتی ٹیم کے مابین مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ امیر حافظ نعیم الرحمان نے دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ کے مطابق حکومت نے ہمارے مطالبات سے اتفاق کیا ہے۔ حکومت آئی پی…

میجر طفیل محمد شہید کا 66 واں یوم شہادت، پاک فوج کا بھرپور خراج عقیدت

پاکستان کی سلامتی پر اپنی جان کی قربانی ادا کر نے والے دھرتی کے سپوت اور دوسرا نشان حیدر اپنے نام کرنے والے میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کا آج 66 واں یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے…

جب الیکشن چوری ہوجائے توسیاسی عدم استحکام آتا ہے، خاقان عباسی

سابق وزیراعظم کو کنوینر عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، ملک کی معیشت سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے کمزور ہوئی ہے۔ کنوینئر عوام پاکستان پارٹی شاہد…

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ ختم

حکومت اورجماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بھی بے نتیجہ رہا اور مذاکرات میں کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور 28 جولائی اور دوسرا دور 31 جولائی کو ہوا تھا…

عمران خان کو جیل میں ایک سال مکمل، رہائی کب تک ممکن ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو جیل میں قید ہوئے گزشتہ روز یعنی 5 اگست کو پورا ایک سال مکمل ہوچکا ہے، اس عرصہ میں انہیں پہلے اٹک جیل اور پھر اڈیالہ جیل میں…

کراچی میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال، نظام درہم برہم

کراچی میں وقفے قفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، کہیں موسلادھار اور کہیں متعدل بارش سے سڑکیں زیر آب آگئیں، بارش کے بعد سیلابی صورتحال ہے، جس کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور نظام درہم برہم ہوگیا…

بھارتی اداکارہ ثناء مقبول ‘بگ باس OTT’ سیزن 3 کی فاتح قرار

بھارتی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثناء مقبول نے بھارتی ریئلیٹی شو ‘بگ باس او ٹی ٹی 3′ کا ٹائٹل جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز یعنی 2 اگست کو بگ باس او ٹی ٹی کے…