پاکستان
27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس کے دوران 27 لاکھ ( 2.7 ) پاکستانیوں کا ریکارڈ نادرا سے چوری ہونے کا انکشاف ہوگیا۔ منگل کو راجہ خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا…
آئی ایم ایف سے مذاکرات کی اندرونی کہانی، سولر پینل، نجی بجلی گھروں پر اعتراض
آئی ایم ایف سے پاکستان کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے اگئی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان میں شمسی توانائی یعنی سولر پینلز کے بڑھتے استعمال اور گیس پر چلنے والے نجی بجلی گھروں سے بجلی کی پیداوار پر…
نوکری کا جھانسہ، میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر
میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں قانونی پیچیدگیوں کے باعث تاخیر ہو رہی ہے۔ غیر قانونی کمپنیوں کی نوکری کے جھانسے میں آ کر اس وقت 19 سے 20 پاکستانی شہری وہاں موجود ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار…
کوئٹہ؛ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکا، 21 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
ریلوے اسٹیشن پر دھماکے میں 21افراد جاں بحق اور 50 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوئیں۔ دھماکا ریلوے…
کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق 25 زخمی
بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن کے قریب زوردار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد امدادی ٹیمیں اور فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی…
مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پر وقار تقریب
مفکرِ پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 147ویں یومِ ولادت آج ملک بھر میں ادب و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ انہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی ایک پر وقار…
چینی شہریوں کے یقینی تحفظ کے لیے 22 ایکڑ اراضی گوادر بندرگاہ اور فری زون کی سیکیورٹی کے لیے مختص کر دی گئی
پاکستان میں مقیم چینی شہریوں پر دہشتگردوں کے حملوں میں اضافے کے بعد حکومت پاکستان کا حافظتی اقدام، سیکیورٹی کے لیے انتہائی اعلیٰ سطح کی یقین دہانی کروا دی۔ پاکستان میں مختلف تعمیری پروجیکٹس پر خدمات انجام دینے والے چینی…
مریکی صدارتی الیکشن: پاکستانی نژاد امیدواروں کے ساتھ فلسطین حامی عرب نژاد بھی کامیاب
امریکا میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل پورا ہوگیا اور امریکی میڈیا نے ڈونلڈ ٹرمپ کو کملاہیرس کے مقابلے میں کامیاب بھی قرار دے دیا۔ امریکی انتخابات میں بہت سے پاکستانی نژاد امیدوار بھی تھے جن میں کچھ…
بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے کا شارٹ فال
بجلی کی خرید و فروخت میں 1075 ارب روپے سے زائد شارٹ فال کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال صارفین سے ریبیسنگ سے 275 ارب روپے وصول کئے جائیں گے، گردشی قرض میں کمی کیلیے 228…
سروسز چیفس ترمیمی ایکٹ، آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد بطور جنرل خدمات سرانجام دیتے رہیں گے
قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے سروسز چیف ترمیمی ایکٹ کے مطابق آرمی چیف، ایئرچیف اور نیول چیف کی ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔ سروسز چیف ترمیمی ایکٹ 2024 میں آرمی چیف ،ایئر چیف،نیول چیف ریٹائرمنٹ…