پاکستان
ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیشگوئی خوش آئند ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے افراط زر کی شرح میں کمی اور موڈیز کی ریٹنگ میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ماہرین کی ستمبر مہنگائی کی شرح میں مزید کمی کی پیش گوئی خوش آئند…
نیب کی پلی بارگین، ملزمان سے 7 ارب سے زائد کی رقم واپس
قومی احتساب بیورو (نیب) کے مطابق جنوری سے جولائی 2024 کے دوران پلی بارگین کے ذریعے مالیاتی اداروں اور متاثرین کو مجموعی طور پر 7 ارب 8 کروڑ 99 لاکھ 98 ہزار 35 روپے کی خطیر رقوم واپس جمع کرائیں۔…
41 ویں عالمی میلاد کانفرنس 15 ستمبر کو مینار پاکستان پر ہوگی
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام 41 ویں عالمی میلاد کانفرنس 15 ستمبر کو مینار پاکستان پر ہوگی۔ لاہور میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے نائب ناظم اعلیٰ جواد حامد نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مینار پاکستان کا دورہ کیا، رہنماؤں نے…
اڈیالہ جیل میں 3 نئے افسران تعینات کر دیئے گئے
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں 3 نئےافسران تعینات کر دیئے گئے اور تینوں افسران نے فوری طور پر چارج بھی سنبھال لیا ہے۔ محکمہ جیل خانہ جات پنجاب نے گریڈ 17 کے علی امیر شاہ کو ایڈیشنل ڈپٹی سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ…
پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر 5 لاکھ سے زائد درخواست دہندگان متاثر
محکمہ پاسپورٹ اور امیگریشن پاسپورٹ جاری کرنے میں نمایاں تاخیر سے دوچار ہیں جس سے 5لاکھ سے زیادہ درخواست دہندگان متاثر ہو رہے ہیں۔ لاکھوں میں فیس جمع کرانے کے باوجود نارمل اور ارجنٹ دونوں پاسپورٹوں کو 2 ماہ تک…
حالیہ دہشت گردی کی لہر، وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں حالیہ دہشت گردی کی لہر کے پیش نظر کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج…
شہدائے کربلا کا چہلم: ملک بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل سروس معطل
شہدائے کربلا کا چہلم آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں جلوس برآمد ہوں گے، سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، کراچی میں موبائل فون سروس معطل ہے، ایم اے جناح روڈ ہر طرح کے ٹریفک کے…
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں ساتھ چلنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے قومی اسمبلی ، سینیٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی…
وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نےیوٹیلٹی اسٹورز بندکرنےکا فیصلہ کیا ہے، سیکرٹری صنعت و پیداوار نےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں تصدیق کر دی۔ سیکرٹری صنعت و پیداوار کاکہناہےکہ یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کو دوسرے اداروں میں بھیجنے کےلیےکام جاری ہے،حکومت غیر ضروری کاروبار سے…
ہارورڈ بزنس اسکول کے 9 مختلف ممالک کے 44 طلباء کی آرمی چیف سے ملاقات
ہارورڈ بزنس اسکول کے 9 مختلف ممالک کے 44 طلباء کے ایک وفد نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، آرمی چیف نے علاقائی امن و استحکام کو فروغ دینے میں پاکستان کے…