کراچی
کراچی میں میچز کے دوران کون سی سڑکیں کھلی ہوں گے؟ پلان جاری
سہ ملکی سیریز اور چیمپئینز ٹرافی کے کراچی میں ہونیوالے میچز کیلئے کراچی پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں میچز 12 سے 14 فروری، 19 سے 21 فروری اور یکم مارچ کو کھیلےجائیں گے،…
کراچی؛ شہریوں کو ہراساں کرنے والا جعلی میجر گرفتار
ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو ہراساں کرنے والے جعلی میجر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق سچل پولیس نے سعدی ٹاؤن اسکیم 33 میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی میجر عادل…
کراچی، لانڈھی کے قریب مال بردار ٹرکوں کو نامعلوم افراد نے آگ لگا دی
شہر قائد کے علاقے لانڈھی چھ کے قریب صبح سویرے نامعلوم ملزمان نے دو مال بردار ٹرکوں کو آگ لگا دی۔ آگ لگنے کے باعث ایک ٹرک کا اگلا حصہ جل کر تباہ ہوگیا، جبکہ دوسرے ٹرک کو بروقت کارروائی…
اراکین اسمبلی نے ایم کیو ایم میں اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا
ایم کیو ایم پاکستان میں انتشار کا معاملہ اراکین اسمبلی نے تمام اختلافات کی خبروں کو مسترد کر دیا، ایم کیو ایم کے عارضی مرکز بہادرآباد پر تمام اراکین موجود ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھر انتشار کا…
کراچی میں دندناتے ڈمپرزنے 24 گھنٹوں میں مزید 8 زندگیاں روند دیں، گورنر وصوبائی وزیرکی سخت ہدایات
کراچی میں دندناتے ڈمپرزنے چوبیس گھنٹے میں مزید آٹھ زندگیاں روند دیں۔ گزشتہ روزگلستان جوہرمیں حادثے میں جاں بحق میاں بیوی کو سپرد خاک کردیا گیا۔ فروری کے چھ روزمیں چودہ زندگیاں حادثات کی نذر ہوگئیں۔ ملیرہالٹ میں ڈمپر نے…
ایم کیوایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی میں شعبہ جات کی تقسیم ہوگئی
ایم کیوایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی میں شعبہ جات کی تقسیم ہوگئی،،ترجمان کے مطابق خالد مقبول صدیقی تمام تنظیمی اور پالیسی امور کی نگرانی کریں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی میں شعبہ جات کی تقسیم ہوگئی، خالد…
سندھ پولیس کا حیدرآباد وکلاء دھرنے پر موقف، جوڈیشل انکوائری کی پیش کش
سندھ پولیس نے حیدرآباد میں وکلاء کی جانب سے دھرنے کے حوالے سے اپنا موقف جاری کر دیا ہے۔ پولیس نے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ سندھ بھر میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پولیس کی کاروائیاں…
پرنس کریم آغا خان کی وفات کے بعد ان کا بیٹا اسماعیلی کمیونٹی کا 50واں امام نامزد
پرنس کریم آغا خان کی وفات کے بعد ان کے بیٹے پرنس رحیم آغا خان کو اسماعیلی کمیونٹی کا 50واں امام نامزد کیا گیا ہے۔ اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں امام، پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں 4…
کراچی، لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکو اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک، ایک شہری بھی جاں بحق
شہر قائد کے علاقے سولجر بازار میں شہریوں سے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر ڈاکو نے فائرنگ کر کے اپنے ہی ساتھی کو ماردیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک شہری جاں بحق اورایک شہری زخمی ہوگیا۔ ریسکیو…
9 کروڑ کی ڈیجیٹل کرنسی لوٹنے کے کیس میں اہم پیشرفت، مرکزی ملزم سی ٹی ڈی اہلکار گرفتار
کراچی میں 9 کروڑ کی ڈیجیٹل کرنسی ڈکیتی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مرکزی ملزم سی ٹی ڈی کا اہلکار علی رضا کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم علی رضا کو قانون نافذ کرنے والے…