کراچی
کراچی کی 11 اہم مرکزی شاہراہوں پر آٹو رکشوں پر پابندی عائد
کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر کی 11 اہم مرکزی سڑکوں پر موٹر کیب رکشاؤں کی آمد و رفت پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد میں ون پلس ٹو اور…
سندھ کابینہ نے انٹر بورڈ کراچی کے طلبہ کو گریس مارکس دینے کی منظوری دے دی
سندھ کابینہ نے اسمبلی کی سب کمیٹی کی سفارش پر کراچی بورڈ کے تحت انٹر سال اول کے طلبہ کو گریس مارک دینے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیر اعلی سندھ کی جانب سے اعلامیہ کے مطابق 20 فیصد…
کراچی: کورنگی کریک میں 18 روز سے لگی آگ اچانک بجھ گئی، گیس کا اخراج بدستور جاری
کراچی کے علاقے کورنگی کریک میں 29 مارچ کو بھڑکنے والی آگ 18 روز بعد اچانک بجھ گئی، تاہم متاثرہ مقام سے گیس کا اخراج بدستور جاری ہے۔ گیس کے اخراج کے باعث علاقے میں شدید بو پھیل گئی ہے…
کراچی: لانڈھی میں برف کے کارخانے میں گیس لیکج سے دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی
لانڈھی مرتضٰی چورنگی کے قریب فاروقی قبرستان کے پاس واقع برف کے کارخانے میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کارخانے کی چھت گر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر…
شاہراہ فیصل واقعہ، ڈمپر ڈرائیور نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا
شاہراہ فیصل پر پولیس کی گاڑی کو ٹکر مار کر بھاگنے والے ڈمپر ڈرائیور نے گرفتاری دے دی۔ گزشتہ روز شارع فیصل پر پیش آنے والے ایک خطرناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس کے…
44 ہزار افراد نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا، مصطفی کمال
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں 44 ہزار سے زائد افراد نے بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانے سے انکار کیا، 34 ہزار کا تعلق کراچی سے ہے، ضلع شرقی میں 27 ہزار…
کراچی میں پولیس افسر کی ٹارگٹ کلنگ کا معاملہ
کراچی میں عوام تو کیا اب پولیس خود بھی جرائم پیشہ عناصر اور قاتلوں سے محفوظ نہیں۔ جوبلی مارکیٹ کے قریب پولیس اہلکار ایوب کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس کے مطابق حملہ آور…
میئر کراچی کی پلوں اور فلائی اوورز کے نیچے فلاحی اداروں کے دسترخوان ختم کرنے کی ہدایت
تاکہ شہر بدنما نہ لگے ، مختلف پلوں اور فلائی اوور کے نیچے فلاحی اداروں کی جانب کھانا کھلانے کے دسترخوان کھولے ہوئے ہیں انہیں ختم کیا جائے ، شاہراہوں پر موجود تاریخی عمارات کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ان…
کراچی نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی میلہ 2025 جانوروں سے لدا پہلا ٹرک لایا گیا تو جشن کا سماں دیکھنے کو ملا یوپاریوں نے ڈھولک کی تھاپ پر رقص
کراچی نادرن بائی پاس پر مویشی منڈی میلہ 2025 سجنے کو تیار ہے، ناردرن بائی پاس مویشی منڈی 2025 میں 27 جانوروں سے لدا پہلا ٹرک لایا گیا تو مویشی منڈی نادرن بائی پاس میں جشن کا سماں دیکھنے کو…
کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کی ریلی، ضلع وسطی میں ایک دن کیلیے دفعہ 144نافذ
مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی جانب سے آج بروز ہفتہ، 12 اپریل کو نارتھ کراچی یوپی موڑ سے ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل نے متعلقہ حکام کو ریلی نکالنے پر پابندی…