کراچی
کراچی سے ایک ہی دن میں 1 کھرب 84 ارب اور 70 کروڑ روپے کی ریکارڈ ٹیکس وصولی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لارج ٹیکس پیئر آفس نے ایک روز میں 1 کھرب 84 ارب اور 70 کروڑ روپے ٹیکس کی ریکارڈ وصولی کی ہے۔ ایف بی آر حکام کے مطابق ایل ٹی او کراچی…
کراچی، عزیز آباد بلاک 2 پانچ ماہ سے پانی سے محروم، علاقہ مکین سراپا احتجاج
شہر قائد کے علاقے عزیز آباد بلاک 2 کے مکین گزشتہ پانچ ماہ سے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں۔ واٹر بورڈ کی مبینہ نااہلی کے باعث نہ صرف رہائشی علاقوں میں پانی بند ہے بلکہ مساجد بھی…
کراچی: 13 کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث معروف ٹک ٹاکر گرفتار
پولیس نے شہر کے پوش علاقے PECHS بلاک 2 میں ہونے والی 13 کروڑ روپے سے زائد کی مسلح ڈکیتی کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے، جن میں ایک بھائی اور 2 بہنیں شامل ہیں، یہ تینوں…
محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سچ ثابت، کراچی میں بادل برس پڑے
کراچی میں آخر کار محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سچ ثابت ہوئی جہاں بادل برس پڑے، شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ کئی شاہراہوں پر موٹرسائیکل سوار پر…
سندھ: 9 اور 10 محرم الحرام کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ
محکمہ داخلہ سندھ نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر 9 اور 10 محرم الحرام کو صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جبکہ یکم سے 10 محرم الحرام تک…
کراچی: سپر ہائی وے پر تیز رفتار ایمبولینس کھائی میں جاگری، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
شہر قائد میں ایک افسوسناک حادثے کے دوران سپر ہائی وے کے قریب رات گئے ایک تیز رفتار ایمبولینس بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔…
کراچی: ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، 2 فرار اور 2 کی شہریوں نے درگت بنادی
کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکو عوام کے ہتھے چڑھ گئے، 4 ڈاکوؤں میں سے 2 فرار اور 2 کی شہریوں نے درگت بنادی جبکہ تشدد کے بعد ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، جن کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر…
حکومت سندھ کا کم سے کم اجرت میں 12 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ
حکومت سندھ نے کم سے کم تنخواہ میں 12 فیصد اضافہ کرکے اجرت 42 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں کم سے کم تنخواہ میں بارہ فیصد اضافہ کرنا چاہتے…
کراچی والے ہوجائیں تیار! 27 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی
کراچی میں بادلوں کے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے، جس کے باعث شہر میں موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے 27 جون سے کراچی میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ کراچی میں سرمئی بادلوں کے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں…
بھارتی طیاروں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ آج متوقع
حکومت پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ آج جاری ہونے والے نوٹم (نوٹس ٹو ایئرمین) کے ذریعے کیا جائے گا۔ واضح رہے…