کراچی

اس کیٹا گری میں 286 خبریں موجود ہیں

کراچی چیمبر کی حمایت؛ 19 جولائی کو جوڑیا بازار بند رکھنے کا اعلان

ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن نے بھی کراچی چیمبر کی جانب سے 19جولائی کی ہڑتال کی حمایت میں سب سے بڑی تھوک اجناس مارکیٹ جوڑیا بازار بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین رؤف ابراہیم…

والد نے مسلسل رابطوں سے پریشان ہوکر تدفین کا بیان دیا، بہن بہت خوددار تھی، بھائی حمیرا اصغر

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ میں ناقابل شناخت حالت میں مردہ پائی گئی اداکارہ کے بھائی کو میت حوالے کردی گئی ہے۔ اداکارہ حمیرا اصغر کے بھائی نوید اصغر شام کو لاہور سے کراچی پہنچے جس کے…

لیاری میں ایک اور عمارت ڈولنے لگی، 4 منزلہ عمارت کا زینہ گر گیا، دیواروں میں دراڑیں

کراچی کے علاقے لیاری میں عمارتوں کی ناقص تعمیر کا سلسلہ جاری، ایک اور چار منزلہ عمارت خستہ حالی کے باعث بڑے سانحے سے بال بال بچ گئی۔ بدر کالونی کے قریب واقع اس عمارت کا زینہ اچانک گر گیا،…

وزیر بلدیات سندھ کی جماعت اسلامی ٹاؤن چیئرمینز سے ملاقات

سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی کا کہنا ہے کہ لیاری پر قائم کمیٹی اپنی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کرے گی ، سٹی کونسل کے اپوزیشن لیڈر سیف الدین نے ٹاؤنز کے مسائل حل کرنے کے لیے تجاویز دی ہیں…

کراچی، کروڑوں کی نئی سڑک صرف 11 لاکھ میں برباد، یہ کس کی اجازت سے ہوا؟ جانیں

شہر قائد میں ناظم آباد کے علاقے حکیم ابنِ سینا روڈ جو کہ حال ہی میں 8 جنوری 2025 کو مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کروڑوں روپے کی لاگت سے افتتاح کیا تھا، کو محض چند ماہ بعد دوبارہ کھود…

ظفر عباس کی گاڑی سے موٹر سائیکل کو ٹکر، سی سی ٹی وی فوٹیج نے بیانیہ غلط ثابت کردیا

کراچی کے علاقے انچولی میں معروف سماجی تنظیم ”جے ڈی سی“ کے سربراہ ظفر عباس کی ملکیت میں رجسٹرڈ ویگو گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر مارنے کا واقعے میں نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ حادثے کی سی سی ٹی وی…

لیاری میں عمارت گرنے کا واقعہ؛ اموات کی تعداد 27 ہوگئی، ریسکیو آپریشن مکمل

لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے کے بعد ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے جاری طویل سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن 50 سے زائد گھنٹوں بعد مکمل کر لیا گیا، مجموعی طور پر ڈیڑھ…

سندھ حکومت کا موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا حکم، شہریوں پر مالی بوجھ

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں موٹرسائیکلوں کی نمبر پلیٹس کی تبدیلی کا حکم جاری کر دیا گیا، جس کے بعد شہریوں کو اضافی مالی بوجھ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے دفاتر…

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، خاندانی جھگڑا 3 جانیں لے گیا

شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن، مومن آباد میں خاندانی رنجش خونریز تصادم میں بدل گئی، جس کے نتیجے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ مومن آباد میں پیش آیا جہاں مقتول غوث…

کراچی گلستان جوہر میں اجرت مانگنے پر دکاندار کا خواجہ سرا پر تشدد

کراچی گلستان جوہر میں اجرت مانگنے پر دکاندار نے خواجہ سرا پر تشدد کیا، جس پر خواجہ سراؤں نے تھانے کے باہر احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان میں اجرات مانگنے پر دکاندار نے خواجہ سرا کو…