کراچی

اس کیٹا گری میں 144 خبریں موجود ہیں

کراچی: گھریلو ملازمہ لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالر اور سونا لے اُڑی

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں گھریلو ملازمہ کی جانب سے لوٹ مار کا بڑا واقعہ پیش آیا ہے، گھریلو ملازمہ لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالرز اور سونا لے اُڑی۔ متاثرین کے مطابق گھر کا مکمل صفایا کرنے سے پہلے…

سندھ میں نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم

نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس اب نہیں چلیں گی، سندھ حکومت نے نجی گاڑیوں پر سرکاری نمبر پلیٹس لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے…

ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ایم کیو ایم پاکستان کی رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا جوان بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگیا جب کہ ایک دوسرا نوجوان واقعے میں زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بدھ کی علی الصبح کلفٹن تھانے کی حدود…

وکلا نے آئینی ترمیم کے خلاف کمر کس لی، بڑا اعلان کردیا

وکلا تنظیموں کے سینیئر عہدیداران نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج اور اسے ہر فورم پر چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینیئر وکیل منیر اے ملک، عامر نواز وڑائچ، کاشف حنیف اور حیدر امام رضوی سمیت وکلا…

تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

سینیٹر فیصل واوڈا کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہیں ملیں گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ اسٹیل ٹاؤن اور کیماڑی سے دو لاشیں برآمد ہوئیں، مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم بھی مارا گیا۔ مبینہ ٹاؤن پولیس کا شیخ زائد…

ملکی استحکام کیلئے آئینی ترمیم کا ساتھ دے رہے ہیں، فاروق ستار

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے بعد اب ہم 26 ویں ترمیم قومی اسمبلی سے پاس کروانے کی پوزیشن میں ہیں، ملکی استحکام کیلئے آئینی ترمیم کا…

کراچی: فلیٹ سے 4 خواتین کی تشدد زدہ اور گلا کٹی لاشیں برآمد

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ سے 4 خواتین کی تشدد زدہ اور گلا کٹی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق، واقعہ رہائشی عمارت کی ساتویں منزل پر واقع فلیٹ میں پیش آیا، چاروں…

پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک بائیکس متعارف

ای ٹربو موٹرز نے پاکستان میں سستی اور تیز ترین الیکٹرک موٹر بائیکس متعارف کروا دی ہیں۔ کراچی میں ای ٹربو موٹرز کی جانب سے ملک کی سستی ترین ای وی موٹر بائیکس کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا،…

حکومت کا تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے تمام سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی وزیر توانائی، ترقیات و منصوبہ بندی سید ناصر حسین شاہ اور وزیر بلدیات سعید غنی کی زیر…