کراچی

اس کیٹا گری میں 407 خبریں موجود ہیں

پاکستانی شہری آصف مرچنٹ پر امریکی اہلکار کو قتل کرنے کی سازش کا الزام عائد

امریکی محکمہ انصاف اور استغاثہ نے پاکستانی شخص پر پاسداران انقلاب کے کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کے بدلے میں ایک امریکی اہلکار کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے…

پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ کی گرفتاری، سینیئر پارلیمانی رہنما کیا کہتے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر، پارٹی رہنماؤں شیر افضل مروت، زین قریشی سمیت دیگر کو گزشتہ روز پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے اراکین کی گرفتاری پر جہاں تجزیہ کار تنقید…

بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، مائی کلاچی، بورڈ بیسن اور تین تلوار پر بدترین ٹریفک

کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے مکین پانی اور بجلی کی بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے دونوں سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا، جس کے باعث صبح دفاتر جانے والے شہری رُل گئے۔ احتجاج کے…

پنجاب پولیس نے کراچی سے امیر بالاج قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی میں پنجاب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امیر بالاج قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم گوگی بٹ کو برنس روڈ کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے، جس کے بعد پنجاب پولیس گوگی…

کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد

کار ساز حادثے میں ملزمہ نتاشہ کی جانب سے منشیات کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے درخواست ضمانت مسترد کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کار ساز حادثے میں ملزمہ نتاشا کے خلاف منشیات…

مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے بعد مراد سعید ان ہی کے گھر میں چھپے ہوئے تھے، پورے پاکستان کو چیلنج ہے میری بات غلط…

کراچی : کورنگی میں عوام نے تشدد کرکے 2 ڈاکوؤں کو مار ڈالا

کراچی کے ضلع کورنگی میں عوام نے تشدد کرکے دو ڈاکوؤں کو مارڈالا ہے۔ ملزمان شہری سے لوٹ مار کرنے کی کوشش کر رہے تھے، شہری کی فائرنگ اور عوام کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق…

کارساز حادثہ: فریقین کے درمیان معاملات طے پا گئے، ورثا نے ملزمہ کو معاف کردیا

کراچی میں کارساز روڈ پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے کے کیس میں فریقین کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹی کے ورثا کی جانب سے ملزمہ کی درخواست ضمانت پر نو ابجیکشن…

یوم دفاع پاکستان، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

ملک بھر میں یوم دفاع پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں تقاریب کا…

سندھ حکومت ، گاڑیوں کیلئے 2 ارب خرچ کرنے کا فیصلہ،متاثرین نظر انداز

سندھ میں بارشوں کے بعد لوگ پانے کے گھیرے اور مچھروں کی یلغار میں، لیکن حکومت نے شاہانہ انداز اختیار کرتے ہوئے 2 ارب روپے کی لگزری گاڑیاں خرید کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ جرات کی رپورٹ کے…