کراچی

اس کیٹا گری میں 407 خبریں موجود ہیں

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق 3 ڈاکو سڑک کنارے شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، اطلاع پر پولیس کی پارٹی موقع پر…

مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی

مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مختلف بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نئی شرح منافع کا اطلاق 25 ستمبر 2024…

مولانا فضل الرحمان ملک کی بہتری کیلئے ہی فیصلے کریں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے سربراہ جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) مولانا فضل الرحمان سینئیر سیاستدان ہیں اور وہ ملک کی بہتری کیلئے ہی فیصلے کریں گے۔ پیر کو اسلام آباد میں سربراہ جے یو…

کلفٹن میں قرطبہ مسجد کے قریب متعدد گاڑیوں میں آتشزدگی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں قرطبہ مسجد کے قریب آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد متعدد گاڑیاں نذر آتش ہوگئیں۔ فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیوں نے آتشزدگی پر قابو پایا۔ عملہ ریسکیو کے مطابق اب کولنگ کا عمل جاری ہے…

کراچی کی سڑکوں پر ڈکیتیاں اور لوٹ مار کرنے والا خطرناک گینگ پکڑا گیا

کراچی کی کورنگی سعودآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈکیت گروہ نے کراچی کی سڑکوں پر 100 سے زائد لوٹ مار راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کے الیکٹرک کیخلاف ایکشن کی سفارش

کراچی: کے الیکٹرک نے صارفین سے جمع کیے گئے سندھ حکومت کے29 ارب روپے دینے سے انکار کردیا،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومتی رٹ چیلنج کرنے پر کارروائی کی سفارش کردی، سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سی ای او کے…

سٹیٹ بینک نے 200 روپے کے پرائز بانڈ کی 99 ویں قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 200 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق 16 ستمبر کو ہونے والی 200 روپے کی 99 ویں قرعہ اندازی پشاور میں ہوئی جس میں…

کراچی: 12ربیع الاول کو کون کون سی سڑکیں بند ہوں گی؟

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ —فائل فوٹو —فائل فوٹو کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوسوں کے حوالے سے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا۔ ایم اے جناح روڈ پر 2 جلوس کل دوپہر…

کراچی؛ برنس روڈ پر عمارت کی بالکنی کا حصہ گر گیا، فوڈ اسٹریٹ آئے 5 افراد زخمی

برنس روڈ کے علاقے میں عمارت کی بالکنی کا حصہ گرنے سے فوڈ اسٹریٹ آئے 5 افراد زخمی ہو گئے۔ شہر قائد کی مشہور اور پرانی فوڈ اسٹریٹ برنس روڈ پر واقع عمارت کی تیسری منزل کی بالکنی کا چھجا…

سعودی عرب اور ٹیکنالوجی کمپنی ڈیل کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سعودی عرب اور ٹیکنالوجی کمپنی (ڈیل) کے درمیان مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقدہ عالمی مصنوعی ذہانت کانفرنس میں سعودی عرب کے ڈیٹا اور مصنوعی ذہانت…