کراچی
پاک بحریہ کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ، صدر، وزیر اعظم کی مبارکباد
پاک بحریہ کے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ نے مقامی طور پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک نیوی کی جانب سے منگل کو…
اسپین میں پاکستانی فیملی کے دو بچے سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق
اسپین کے شہر ویلنسیا میں خوفناک سیلاب میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی فیملی کے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ بچوں میں میں ساڑھے 3 سالہ بیٹی اور 6 سالہ بیٹا شامل ہیں جو اس سیلابی ریلے کی نذر…
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی انتقال کرگئے
سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی اسرار العباد طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے۔ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اس بات کی تصدیق کی کہ اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے۔ اسرار العباد…
کراچی ڈیفنس میں ورکشاپ پر کھڑی گاڑی سے خاتون کی لاش برآمد
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس پہنچ گئی۔ اس حوالے سے ریسکیو حکام نے بتایا کہ خاتون کی لاش کے ساتھ ہی ایک مرد بھی بے ہوشی کی…
کے پی اور پنجاب حکومت کے بعد کراچی کے تاجر بھی پی آئی اے خریدنے کے خواہشمند
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی آئی اے سے ہمارے ملک اور نسلوں کی تاریخ جڑی ہے۔ کراچی کے تاجروں نے وابستگی کی وجہ سے پی آئی خریدنے میں دلچسپی لی ہے، کراچی کے تاجر مسلسل مجھ…
کراچی؛ مومن آباد اور گلشن معمار کے علاقے میں کومبنگ و سرچ آپریشن
مومن آباد کے علاقے فقیر کالونی اور گلشن معمار کے علاقے حسن بروہی گوٹھ میں کومبنگ و سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے جہاں گھر گھر تلاشی کا عمل جاری ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز میں متعلقہ ایس ڈی…
تین طلاقیں اکٹھی دینے پر سزادی جائے تو شرح کم ہوجائے گی، چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ دوسرا نکاح ثالثی کونسل سے اجازت کے بغیر کیے جا نے پر سزا غیر شرعی ہے، عدالتی نظام اور نظام انصاف معتبر اور بااثر ہو نا چاہیے۔ اپنے بیان…
بلدیہ عظمیٰ کراچی میں کرپشن کا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا
بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ پارکس میں ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت اور بوگس ٹینڈرز کا ایک اور بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا۔ محکمہ پارکس میں بیس کروڑ لاگت کے ٹھیکے مبینہ جعلی تشہیر کراکر فروخت کئے جانے کا…
مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف فتویٰ جاری
معروف ٹیلی وژن اینکر اور مذہبی اسکالر مرحوم عامر لیاقت علی کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کے خلاف فتویٰ جاری ہوگیا ہے۔ دانیہ شاہ کے خلاف مرحوم عامر لیاقت علی کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے باقاعدہ طور پر فتویٰ…
سپریم کورٹ، سندھ میں سرکاری نوکری کیلیے عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت کالعدم قرار
سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکاری نوکریوں کیلیے عمر کی بالائی حد میں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ عمر میں 2 سال تک کی رعایت کا اختیار متعلقہ محکمے کے سیکریٹری کے پاس تھا جبکہ چیف سیکریٹری…