کراچی
کراچی سمیت سندھ کے کن شہروں میں 31 اگست تک موسلادھار بارش ہونے والی ہے
کراچی والے تیار ہوجائیں، چھتریاں نکال لیں کیونکہ شہر میں آج بھی بادل جم کربرسیں گے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 31 اگست تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے…
انڈیا سے بڑھتا بارش کا طاقتور سسٹم: سندھ میں سائیکلون الرٹ جاری
بھارت کے رن آف کچھ پر ڈیپ ڈپریشن اور شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے باعث محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون الرٹ جاری کر دیا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں رن آف…
سی ویو پر خاتون ڈرائیور کی ڈبل کیبن گاڑی بے قابو ہوکر رکشے اور گاڑی سے ٹکرا گئی
کراچی کے ساحلی علاقے سی ویو پر خاتون ڈرائیور کی ڈبل کیبن گاڑی ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر رکشہ اور کار سے جا ٹکراگئی، حادثے میں رکشہ ڈرائیور معمولی زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سی…
کارساز ٹریفک حادثہ: کیا ملزمہ نتاشا نشے میں تھی، میڈیکل رپورٹ میں کیا انکشاف ہوا؟
کراچی کے کارساز روڈ پرگاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کے جاں بحق ہونے کے کیس میں گرفتار ملزمہ نتاشا دانش کی منشیات استعمال کرنے کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ملزمہ نتاشا…
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش
مون سون کا طوفانی اسپیل کراچی پہنچ گیا، گزشتہ رات سے شہر کے مختلف علاقوں شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ صبح تک جاری رہا لیکن صبح سویرے تیز بارش ہوئی جبکہ متعدد علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ تاحال…
28 اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن ہر صورت ہوگی، تنظیم تاجران پاکستان
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور 28 اگست کوملک گیر کامیاب شٹر ڈائون ہڑتا ل ہر صورت ہوگی۔ کراچی پریس کلب میں کراچی کی تمام…
سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی
سندھ حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساؤتھ زون میں 25 سے 27…
سندھ کے سرکاری کالجز میں داخلہ کے لیے مطلوب نمبرز میں کمی اور نشستوں میں اضافہ
سندھ کے سرکاری کالجز میں داخلے کے مطلوبہ نمبرز میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی کالجز ڈاکٹر نوید کے مطابق مختلف کالجز میں داخلے کے لیے کٹ آف مارکس 20…
کے الیکٹرک نے بجلی مزید 3 روپے مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی
شہر قائد کے باسیوں کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے کیونکہ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرادی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جولائی 2024 کیلئے فیول چارجز…
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت جاری کردی
کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہونے والے اضافے کی خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 5.76 روپے فی یونٹ اضافہ کی خبر درست نہیں…