کراچی

اس کیٹا گری میں 286 خبریں موجود ہیں

20جنوری کے بعد پی ٹی آئی لیٹ کراورحکومت اکڑ کر مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا

عمران کوسزاہوئی توپی ٹی آئی حکومت کو برا کہنے لگے گی، مذہبی کارڈ کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔ حکومت اور پی ٹی آئی چاہتے ہیں عمران جیل میں رہیں تو معاملات طے کون کریگا، نجی ٹی وی سے گفتگو سینیٹر…

کراچی میں سردی کی شدت برقرار،دن بھر موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں سردی کی شدت برقرار،دن بھر موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کےمطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہا،دن بھرموسم…

سندھ حکومت پبلک پرائیوٹ منصوبوں سے عوام کی زندگیوں میں بہتری لارہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے وطن عزیز کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے ماڈل کی صورت میں ایک کامیاب معاشی فارمولا…

کراچی، پولیس کا ضلع شرقی میں کومبنگ اور سرچ آپریشن

شہر قائد میں ضلع شرقی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے رات گئے کومبنگ اور سرچ آپریشن کیے، جس میں تین ٹیموں نے حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق یہ آپریشن گلشن، نیو ٹاؤن، محمود آباد، جمشید کوارٹرز، بہادر آباد، فیروز…

کراچی میں میں سردی کی شدت میں اضافہ، 12 ڈگری کی سردی 10 والی محسوس ہونے لگی

شہر قائد کراچی میں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خشک موسم کے ساتھ خنک…

پینشن کےلیے ترستے حق دار اور بے حس حکمران

(تحریر: سیدہ عبیرہ حسین) پہلے زمانے میں حساس دل رکھنے والے لوگ ہوا کرتے تھے جو پڑوسیوں کے حقوق، رشتے داروں، بہن بھائیوں کے حقوق اچھی طرح جانتے تھے۔ نوکری ایمانداری سے کرتے تھے، حرام کو ہاتھ نہیں لگاتے تھے،…

اے ٹی ایم ہیک کرکے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ دوبارہ سرگرم

کراچی میں اے ٹی ایم ہیک کرکے شہریوں کو لوٹنے والے آئی ٹی ماہر گروہ کے سرگرم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ملزمان نے بزرگ شہری شہری کے اکاؤنٹ سے ساڑھے 4 لاکھ روپے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک ہی گھنٹے میں 4 شہری قتل

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی گھنٹے میں چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کورنگی ضیاء کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی…

سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے صوبے کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر جلد ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کو وزارتوں کی خواہش…

عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا

ایس ایس پی عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹانے کے بعد ایس ایس پی…