کراچی
پاکستان میں 20 فیصد سرطان کے مریض خون کے کینسر میں مبتلا ہیں، ماہر
طبی ماہرین نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں 20 فیصد سرطان کے مریض خون کے کینسر میں مبتلا ہیں، جبکہ باقی 80 فیصد چھاتی، منہ، پھیپھڑوں اور بڑی آنتوں کے کینسر کے شکار ہیں۔کراچی میں سرکاری…
کراچی: خوف کی علامت بدنام زمانہ وائٹ کرولا ڈکیت گروپ کی پولیس سے مڈبھیڑ
کراچی شہر میں خوف کی علامت بدنام زمانہ وائٹ کرولا ڈکیت گروپ سے پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق پولیس نے گاڑی قبضے میں لے لی، مقابلہ لنڈی کوتل چورنگی سےشریف…
بیٹےکی گاڑی کوکیوں روکا؟ کراچی پولیس افسر کا ٹریفک پولیس سے جھگڑا
کلفٹن تین تلوار پر ڈسٹرکٹ پولیس اور ٹریفک پولیس آمنے سامنے آگئے، بیٹےکی گاڑی کوکیوں روکا؟ کراچی پولیس کا افسر ٹریفک پولیس پر برہم ہو گیا۔ مشتعل افسر کی ٹریفک پولیس کے اے ایس آئی سے جھگڑے کی ویڈیو وائرل…
صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی یوم سیاحت پر پیغام
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یوم سیاحت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم عالمی یومِ سیاحت 2024 ’سیاحت اور امن‘ کے موضوع پر منا رہے ہیں۔ سیاحت قوموں کو جوڑنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔…
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر قائد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد 3 ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق 3 ڈاکو سڑک کنارے شہری سے لوٹ مار کر رہے تھے، اطلاع پر پولیس کی پارٹی موقع پر…
مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی
مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے مختلف بچت اسکیموں کے منافع میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق نئی شرح منافع کا اطلاق 25 ستمبر 2024…
مولانا فضل الرحمان ملک کی بہتری کیلئے ہی فیصلے کریں گے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے سربراہ جمعیت علماء اسلام ( جے یو آئی ) مولانا فضل الرحمان سینئیر سیاستدان ہیں اور وہ ملک کی بہتری کیلئے ہی فیصلے کریں گے۔ پیر کو اسلام آباد میں سربراہ جے یو…
کلفٹن میں قرطبہ مسجد کے قریب متعدد گاڑیوں میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں قرطبہ مسجد کے قریب آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد متعدد گاڑیاں نذر آتش ہوگئیں۔ فائر بریگیڈ کی متعدد گاڑیوں نے آتشزدگی پر قابو پایا۔ عملہ ریسکیو کے مطابق اب کولنگ کا عمل جاری ہے…
کراچی کی سڑکوں پر ڈکیتیاں اور لوٹ مار کرنے والا خطرناک گینگ پکڑا گیا
کراچی کی کورنگی سعودآباد پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈکیت گروہ نے کراچی کی سڑکوں پر 100 سے زائد لوٹ مار راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی کے الیکٹرک کیخلاف ایکشن کی سفارش
کراچی: کے الیکٹرک نے صارفین سے جمع کیے گئے سندھ حکومت کے29 ارب روپے دینے سے انکار کردیا،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے حکومتی رٹ چیلنج کرنے پر کارروائی کی سفارش کردی، سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سی ای او کے…