کراچی
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دہشت گرد حملے میں جاں بحق غیر ملکی شہریوں کی شناخت ہوگئی
کراچی ائیرپورٹ کے باہر دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے 3 غیرملکی شہریوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ واقعہ میں 17 زخمی ہوچکے ہیں جنہیں شہر کے مختلف ہپستالوں میں منتقل کردیا گیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا النجار نے…
کے الیکٹرک نے صارفین کیلیے ڈسکاؤنٹ پروگرام ’’اسٹار ریوارڈ‘‘ متعارف کرا دیا
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے بروقت بل کی ادائیگی کرنے والے معزز صارفین کے لیے اسٹار ریوارڈ متعارف کرا دیا اس اقدام کا مقصد آسانی سے استعمال ہونے والے ریڈیم ایبل ریوارڈز پروگرام کے ذریعے…
سابق صدر ڈاکٹرعارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کردیا گیا
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سابق صدر عارف علوی کا ڈینٹل کلینک سیل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے نے کہا کہ ڈینٹل کلینک رہائشی بنگلےمیں قائم تھا،ایس بی سی اےاورپولیس کی نفری نےکارروائی میں حصہ…
لیاری میں سلنڈر دھماکا، خواتین سمیت 7 افراد جھلس کر زخمی
کراچی کے علاقے لیاری میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جھلس گئے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے 4 ڈاکو زخمی حالت میں پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری آگرہ تاج کالونی کے…
پریمیم نمبرپلیٹس کے لیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز
محکمہ ایکسائز سندھ کا تاریخی اقدام اُٹھاتے ہوئے پریمیم نمبر پلیٹس کے لیے پاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز کر دیا۔ محکمہ ایکسائز سندھ نےپریمیم نمبر پلیٹس کے لیےپاکستان کی پہلی آن لائن نیلامی کا آغاز کردیا۔صوبائی وزیرشرجیل…
کراچی کی خوش قسمت بچی جو گٹر سے زندہ واپس نکل آئی
شہر قائد میں گٹروں کے ڈھکن عموماً غائب ہیں، کئی علاقوں میں گٹر کے ڈھکن نہ لگنے سے موٹرسائیکل سواروں کو حادثات پیش آچکے ہیں۔ کراچی کے کسی نہ کسی علاقے میں بچوں کے گٹر میں گرنے کا واقعہ رپورٹ…
کراچی:غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز
:غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تیز کراچی:آپریشن میں61 سے زائد غیر قانونی تعمیرات مسمار کراچی:غیر قانونی تعمیرات کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،ایس بی سی اے وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی ہدایت پر اور ڈائریکٹرجنرل سندھ بلڈنگ…
کار ساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشہ دانش کی ضمانت منظور
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں کار ساز حادثہ کیس میں ملزمہ نتاشہ دانش کی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ نے ملزمہ نتاشہ کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ ملزمہ کار ساز حادثہ کیس میں…
یکم اکتوبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا اضافہ؟
ستمبر میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد حالیہ دنوں میں اڑھائی ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں قیمت 72 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔ ستمبر میں تیل کی…
پولیس ریاست مخالف پروپیگنڈا مہم چلانے والے سوشل میڈیا نیٹ ورک تک پہنچنے میں کامیاب
پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف منظم پراپیگنڈہ کرنے والے افراد کے خلاف اپنی گرفت سخت کر دی ہے اور جبران الیاس کی قیادت میں نیٹ ورک تک پہنچنے میں کامیاب ہو…