کراچی
پولینڈ کے سفیر کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ ،باہمی تجارتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا اعادہ
پاکستان میں پولینڈ کے سفیر ماچے پریسارسکی نے ایف پی سی سی آئی کا دورہ کیا جہاں پولش سفیر نے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پولینڈ اور…
کراچی میں منشیات کا گھناؤنا کاروبار بے نقاب، ایس ایس پی ایس آئی یو کے انکشافات
کراچی میں منشیات کے گھناؤنے کاروبار کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) شعیب میمن نے بتایا کہ کراچی میں تین سے چار منظم گینگز ویڈ کے دھندے…
مصطفیٰ عامر قتل: تشدد اور زندہ جلانے سے پہلے مبینہ قاتل کی فلمی ولن جیسی حرکتیں
کراچی میں قتل ہونے والے نوجوان مصطفیٰ عامر کے مبینہ قاتل ارمغان نے اعتراف جرم کے دوران یہ بھی بتایا ہے کہ مقتول پر تشدد تیز کرنے سے قبل اس نے کس طرح ڈرامائی انداز اپنایا۔ واضح رہے کہ قتل…
کراچی، جمشید ڈویژن پولیس کی کارروائی، 11 رکنی گروہ گرفتار، چھینی گئی اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد
ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایت پر ایس پی جمشید ڈویژن عمیر طارق باجاری کی سربراہی میں تھانہ جمشید کوارٹرز پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 11 رکنی موٹر سائیکل چوری اور چھیننے والے گروہ کے اراکین کو گرفتار کر…
تیز رفتار ٹریلر نے صنعتکار باپ بیٹے کی جان لے لی
کراچی کے آئی سی آئی پل پر تیز رفتار ٹریلر کی ٹکر سے کار پل سے نیچے جاگری، جس کے نتیجے میں صنعت کار باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بیٹا اور رکشہ ڈرائیور زخمی ہوگئے۔ حادثہ نیٹی…
مصطفیٰ عامر قتل کیس: ارمغان کے ہاتھوں تشدد کا شکار لڑکی نے پولیس کو بیان دے دیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے چند روز قبل اغوا کے بعد قتل کیے جانے والے مصطفیٰ عامر کیس میں ملزم ارمغان کے تشدد سے زخمی لڑکی زوما نے پولیس کو بیان دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مصطفی عامر قتل کیس…
سپر ہائی وے پر 2 ٹرکوں اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، چار افراد زخمی
سپر ہائی وے پر کاٹھوڑ پل کے قریب 2 ٹرکوں اور ایک کار کے درمیان خوفناک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسیکو ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے حکام کے مطابق، حیدرآباد سے کراچی…
کراچی، پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مبینہ مقابلہ، 2 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
شہر قائد کے علاقے رضویہ تھانہ کی حدود میں پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مبینہ مقابلہ کیا، جس کے نتیجے میں دو ڈاکو شدید زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی ضلع وسطی کے ترجمان کے…
سندھ میں رمضان المبارک کےلیے تعلیمی اداروں کے اوقات کار جاری
سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سندھ میں رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کے حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے کے ڈبل شفٹ پر…
والدہ نے کسی سے بدلہ لینا نہیں سکھایا، اسی لیے کہتا ہوں جمہوریت بہترین انتقام ہے، بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زردارداری کا کہنا ہے کہ والدہ نے کسی سے بدلہ لینا نہیں سکھایا۔ اسی لیے کہتا ہوں جمہوریت بہترین انتقام ہے، عورتوں پر عائد پابندیوں کے باوجود شہید بے نظیر بھٹو پاکستان کی وزیراعظم بنیں۔ بے نظیر بھٹو…