کراچی
گورنر ہاؤس سندھ میں سول ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب
یوم پاکستان کے موقع پر گورنر ہاؤس میں سول ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی جس میں گورنر کامران ٹیسوری نے زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے 12افراد میں سول ایوارڈز تقسیم کئے۔ تقریب میں نظامت کے فرائض…
ایف آئی اے؛ معروف صحافی کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات جاری
وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ نے معروف صحافی فرحان ملک کی گرفتاری کے بعد ان کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات جاری کردی ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائم میں درج ایف آئی آر کے متن…
مصطفی عامر کو دریجی میں قتل کرنے بعد ملزم ارمغان اور شیراز کراچی کیسے پہنچے؟
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ گرفتارملزمان ارمغان اور شیراز سے متعلق سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوزکوموصول ہوگئی، ملزمان مصطفی کو دریجی میں قتل کرنے بعد کراچی کیسے…
کراچی؛یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس آج نشتر پارک سے برآمد ہوگا
کراچی میں یوم شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مرکزی جلوس آج نشتر پارک سے برآمد ہوگا،جلوس روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا کراچی میں مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے لئے…
کراچی میں رات گئے ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق
کراچی کی سڑکوں پر خونی ڈمپرز کا راج برقرار ہے۔ رات گئے ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گلستان جوہر میں سیمنٹ مکسچر اور لیاقت آباد میں ڈمپر نے 2 موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا۔ رپورٹ کے مطابق…
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کی لہر، 100 انڈیکس میں 1300 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی؛ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے کو ملا، جہاں 100 انڈیکس میں 1300 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے 100 انڈیکس میں 1300 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 1 لاکھ…
دھمکی یا الٹی میٹم نہیں بلکہ حکومت چھوڑنے کے فیصلے کا حتمی وقت آگیا ہے، چیئرمین ایم کیو ایم
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئر مین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے غیر سنجیدہ رویہ کی وجہ سے پچھلی حکومت کو بھی چھوڑ دیا تھا، نظام ہمیں قبول نہیں کر پا رہا کیونکہ اس جیسے…
کراچی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈکیتی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ کے مطابق کورنگی پونے چھ نمبر کے قریب موٹر سائیکل سوار 2 مسلح ملزمان نے میڈیکل اسٹور لوٹنے کی کوشش کی، جس پر…
بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کو دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دے دیا
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کو دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دے دیا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی…
ڈائریکٹر ایف آئی اے کی تذلیل کرنے کی نیت نہیں تھی، اداکارہ نادیہ حسین
اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے ایف آئی اے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان سے پیسے مانگے گئے اور وہ چاہتی ہیں کہ جعلسازوں کے خلاف موثر کارروائی ہو اور انہیں پکڑا جائے۔ نادیہ…