کراچی
حکومت سندھ کا 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر…
کے الیکٹرک کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 27 پیسے کمی کی درخواست
نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 27 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ہےفیصلہ جانچ پڑتال کے بعد جاری کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی…
پیرآباد پولیس مقابلے کا ڈراپ سین، مارے جانے والے نوجوان محبت کا شکار نکلے
کراچی کے علاقے پیرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے کا ڈراپ سین ہوگیا، مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان محبت کا شکار نکلے۔ شہر قائد کے علاقے پیرآباد میں 3 دسمبر کو کیے جانے والے مبینہ پولیس مقابلے میں دو…
کراچی میں رات گئے مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد ہلاک، 3 زخمی
شہر قائد میں رات گئے مختلف مقامات پر ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ پہلے ٹریفک حادثے میں قیوم آباد جام صادق پل کے قریب ایک ٹریلر نے دو موٹر سائیکل سواروں کو…
بینظیر انکم سپورٹ صارفین کے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کا فیصلہ
سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے صارفین کے بینک اکاؤنٹس کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کی تخفیف غربت کمیٹی کا اجلاس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے متعلق معاملے پر بحث کی گئی۔ بی آئی…
کراچی میں 4روزہ عالمی اردو کانفرنس کا آغاز
آرٹس کونسل کراچی میں 4روزہ عالمی اردوکانفرنس کا آغاز ہوگیا،افتتاحی تقریب میں وزیراعلی سندھ، معروف شعرا اوردانشوروں نے کانفرنس کواردو کےفروغ کااہم ذریعہ قراردیا۔ کراچی کے وائی ایم سی اے گراونڈ میں عالمی اردو کانفرنس کا میلہ سج گیا، سترہویں…
پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کراچی سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی عالمگیر خان کو پولیس نے کراچی سے گرفتار کرلیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں درج مقدمات میں عالمگیر خان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔…
تاجروں سے بھتہ مانگنے والے گینگ ایران سے چلانے کا انکشاف
لیاری میں تاجروں سے بھتہ مانگنے والا گینگ ایران سے آپریٹ ہوتا ہے ،2 تاجروں کو بھتے کی کال کرکے ایک سے2 لاکھ روپے رقم وصول کی گئی، 2 روز قبل پولیس مقابلے میں گرفتار لیاری گینگ وار کارندے شاہد…
کراچی میں فلیٹ سے انجینئر کی گلا کٹی لاش ملی، اہلیہ شامل تفتیش
گلستان جوہر بلاک 19 میں رہائشی فلیٹ سے ہندو نژاد سول انجنئیر کی گلا کٹی لاش ملی ، پولیس نے قتل کے شبہ میں مقتول کی اہلیہ کو شامل تفتیش کر لیا ۔ شارع فیصل کے علاقے گلستان جوہر بلاک…
شناختی کارڈ بنوانے کے لیے خودکار مشینیں کراچی میں کون کون سے مقامات پر نصب ہوں گی؟
قومی شناختی کارڈ بنوانا ایک مشقت والا کام ہے اس میں آسانی کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے وقتاً فوقتاً آسانیاں پیدا کرنے کی کوششیں تو کی ہیں لیکن نادرا کے ابتدائی دفاتر سے لے کر…