کراچی
ٹرانسپورٹرز نے کراچی کو جام کرنے کی دھمکی دے دی
آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن الائنس نے سندھ حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ 24 دسمبر تک مطالبات پر عمل نہ ہوا تو پورا کراچی جام کردیں گے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹرانسپوٹر رہنما…
گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب گھر میں خاتون پر بدترین تشدد کا واقعہ
کراچی کے علاقے گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب گھر میں خاتون پرتشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے ، جس دوران شوہر اور بیٹوں نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون کا وڈیو بیان منظرعام پر آگیا…
پنجاب اور سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
پنجاب اور سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے اسکولوں میں 20 سے 12 دسمبر تک موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی،…
پاکستان میں فیس بک کا دائرہ وسیع، صارفین کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوز کر گئی
ملک میں جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ پی ٹی اے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 اور خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصدہے،…
بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری، قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان
200 روپے کے انعامی بانڈ نمبر 100 کی قرعہ اندازی 16 دسمبر 2024 کو سیالکوٹ میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں 750,000 روپے کا پہلا انعام جیتنے والے خوش نصب کا اعلان کیا جائے گا جبکہ متعدد شرکا 250,000…
حکومت نے پیپلز پارٹی کو ہی تو سر پر نہیں بٹھانا ، ہم بھی اتحادی ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حکومت نے پیپلز پارٹی کو ہی تو سر پر نہیں بٹھانا ، ہم بھی اتحادی ہیں۔ پروگرام ’…
ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، جعلی دستاویزات پر سینیگال سے آنیوالے 5 مسافر گرفتار
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کے دوران سینیگال سے آنے والے 5 مسافروں کو گرفتار کیا گیا جو ایجنٹ کے فراہم کردہ جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک پہنچے تھے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق…
حکومت سندھ کا 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نے 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر کو تمام سرکاری دفاتر میں عام تعطیل ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر…
کے الیکٹرک کی بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 27 پیسے کمی کی درخواست
نیپرا نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 27 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست پر سماعت مکمل کرلی ہےفیصلہ جانچ پڑتال کے بعد جاری کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی…
پیرآباد پولیس مقابلے کا ڈراپ سین، مارے جانے والے نوجوان محبت کا شکار نکلے
کراچی کے علاقے پیرآباد میں مبینہ پولیس مقابلے کا ڈراپ سین ہوگیا، مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان محبت کا شکار نکلے۔ شہر قائد کے علاقے پیرآباد میں 3 دسمبر کو کیے جانے والے مبینہ پولیس مقابلے میں دو…