کراچی

اس کیٹا گری میں 286 خبریں موجود ہیں

کراچی میں 9 ویں اور 10 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے زیر اہتمام کراچی میں 9 ویں اور 10 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج سے آغاز ہوگیا، 3 لاکھ 75 ہزار طلبا و طالبات امتحانات دے رہے ہیں جبکہ تمام طلبا و طالبات…

کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

کراچی میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گردوں کو کورنگی سے گرفتار کرلیا گیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے کورنگی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑی کامیابی حاصل…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، کراچی میں تاجر برادری کا کاروبار بند رکھنے کا اعلان

غزہ کے مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کراچی میں تاجر برادری نے کاروبار بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق محماس کی انٹرنیشنل کال پر کراچی کے تاجروں کی فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا گیا ہے۔…

کراچی والوں کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 6 روپے 62 پیسے کمی کا امکان

شہر قائد کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور بڑا ریلیف متوقع ہے، جہاں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 6 روپے 62 پیسے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ یہ کمی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (FPA)…

بین الاقوامی سازش اور ہماری غلطیوں کی وجہ سے دہشت گردی عروج پر ہے، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی کی تقسیم کی جنگ عالمی سطح پر لڑ کر آیا ہوں، دنیا کو بتایا ہے کہ ہمارے دریائے سندھ کو بچانا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں جلسہ عام سے…

کراچی ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کی کارروائیاں، 3 مسافر گرفتار

ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر مختلف کارروائیوں کے دوران گداگری، دھوکہ دہی اور جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے 3 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق، پہلی کارروائی میں وزٹ ویزہ پر بھیک مانگنے…

خالد مقبول صدیقی کا وزیراعظم سے رابطہ، ایم کیو ایم کا مطالبہ پورا کرنے پر شکریہ ادا کیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کو ان کے مطالبے پر عمل درآمد قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔…

سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نئے چیئرمین تعینات کردیئے

سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کے نئے چیئرمین تعینات کردیئے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے محمد مصباح تنہیو کو بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے جبکہ غلام حسین سہو کو میٹرک بورڈ کراچی کا چیئرمین مقرر…

کراچی؛ اجمیر نگری میں شہریوں کی ڈکیت کو پکڑنے کی کوشش، ساتھی کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے خواجہ اجمیر نگری میں شہریوں کی ڈکیت کو پکڑنے کی کوشش، ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ساتھی ہلاک ہو گیا جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔ دیگر واقعات میں پورٹ قاسم ٹویوٹا چورنگی پر ٹرالر کی ٹکر سے سائیکل…

حکومت سندھ کا جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے 4 اپریل بروز جمعہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 46ویں برسی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے…