کراچی

اس کیٹا گری میں 327 خبریں موجود ہیں

پاسپورٹ کے حصول کیلئے اہم اقدام، کراچی کے نادرا میگا سینٹرز میں کاؤنٹرز قائم

وفاقی وزارت داخلہ نے کراچی میں پاسپورٹ کی سہولت کے لئے اہم اقدام کرتے ہوئے نادرا میگا سینٹر میں پاسپورٹ کے حصول کے لیے کاؤنٹرز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے سب سے بڑے ضلع وسطی اور غربی…

کراچی کے مختلف علاقوں میں سردی کی پہلی بارش سے موسم سرد ہوگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ صبح سویرے ایم اے جناح روڈ، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، حب چوکی، منگھوپیر اور سائٹ ایریا میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات…

کراچی میں نئے سال کے دوسرے ہی روز ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

شہر قائد میں نئے سال کے دوسرے روز ڈکیتی مزاحمت پر پہلا نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ سکھن بھینس کالونی روڈ نمبر 10 کے قریب مسلح افراد نے مزاحمت پر 20 سالہ اطہر کو سینے میں گولی مار کر جان لے…

پاک بحریہ کا کامیاب آپریشن، منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کرلی

پاک بحریہ نے انسداد منشیات آپریشن کے دوران منشیات کی بڑی کھیپ ضبط کرلی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق پاک بحریہ نے کامیاب انسداد منشیات آپریشن کے دوران بڑی کھیپ ضبط…

کراچی میں دھرنے، آج کونسی سڑکیں بند اور کونسی کھلی ہیں؟

مذہبی جماعت کی جانب سے شہر کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں، جس کے باعث متعدد سڑکیں بند آج (بدھ کو) بھی بند ہیں۔ جبکہ گرین لائن بس سروس بھی گزشتہ رات 9 بجے سے معطل ہے جس سے…

نیو ائیر نائٹ پر ’شپارٹرز‘ کو پکڑنے کے لیے پولیس نے کمر کس لی

سال نو کے موقع پر منچلے نوجوانوں کو ہلڑ بازی اور فائرنگ سے روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے کمر کس لی گئی ہے۔ نیو ائیر نائٹ پر ٹریفک پلان کے حوالے سے خصوصی احکامات جاری کے گیے ہیں۔…

گورنر سندھ کا نئے سال کا جشن عالمی انداز سے منانے کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سالِ نو کی آمد کا جشن عالمی انداز سے منانے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے انہوں نے کہا ہے کہ سالِ نو کی آمد پر کراچی میں گورنر ہاؤس میں غیر معمولی آتش بازی…

کراچی میں 3 جگہوں سے دھرنے ختم، 9 مقامات پر دھرنے جاری

کراچی میں تین اہم مقامات پر دھرنے ختم ہونے کے بعد شہر کے 9 مقامات پر ابھی بھی احتجاجی دھرنے جاری ہیں۔ واضح رہے کہ ضلع کُرم کی صورت حال پر گرینڈ جرگہ کل کسی حتمی فیصلے تک نہ پہنچ…

اہلسنت و الجماعت کا بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنوں کا اعلان

اہلسنت و الجماعت نے بھی کراچی میں آج سے 60 مقامات پر دھرنے دینے کا اعلان کردیا۔ ترجمان اہلسنت و الجماعت کے مطابق علامہ مولانا محمد احمد لدھیانوی اور علامہ اورنگزیب فاروقی کی ہدایت پر لیاقت آباد سپر مارکیٹ، ناظم…

کراچی، مذہبی جماعت کے شہر میں 12 مختلف مقامات پر دھرنے جاری

مذہبی جماعت کے احتجاج کے دوران کراچی کے مختلف مقامات پر دھرنے جاری ہیں، تاہم ٹریفک پولیس کراچی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہر کی بیشتر سڑکوں اور متبادل راستوں پر ٹریفک کی روانی معمول کے مطابق جاری…