کراچی
کراچی، پولیس کا ضلع شرقی میں کومبنگ اور سرچ آپریشن
شہر قائد میں ضلع شرقی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے رات گئے کومبنگ اور سرچ آپریشن کیے، جس میں تین ٹیموں نے حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق یہ آپریشن گلشن، نیو ٹاؤن، محمود آباد، جمشید کوارٹرز، بہادر آباد، فیروز…
کراچی میں میں سردی کی شدت میں اضافہ، 12 ڈگری کی سردی 10 والی محسوس ہونے لگی
شہر قائد کراچی میں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خشک موسم کے ساتھ خنک…
پینشن کےلیے ترستے حق دار اور بے حس حکمران
(تحریر: سیدہ عبیرہ حسین) پہلے زمانے میں حساس دل رکھنے والے لوگ ہوا کرتے تھے جو پڑوسیوں کے حقوق، رشتے داروں، بہن بھائیوں کے حقوق اچھی طرح جانتے تھے۔ نوکری ایمانداری سے کرتے تھے، حرام کو ہاتھ نہیں لگاتے تھے،…
اے ٹی ایم ہیک کرکے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ دوبارہ سرگرم
کراچی میں اے ٹی ایم ہیک کرکے شہریوں کو لوٹنے والے آئی ٹی ماہر گروہ کے سرگرم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں ملزمان نے بزرگ شہری شہری کے اکاؤنٹ سے ساڑھے 4 لاکھ روپے…
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے ایک ہی گھنٹے میں 4 شہری قتل
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی گھنٹے میں چار افراد کو قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کورنگی ضیاء کالونی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی…
سندھ کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے کے بیروزگار نوجوانوں کو آسان اقساط پر جلد ای وی ٹیکسی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کو وزارتوں کی خواہش…
عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلی جنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا
ایس ایس پی عرفان بہادر کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ ڈی ایس پی سی ٹی ڈی انٹیلیجنس ونگ راجہ عمر خطاب کو عہدے سے ہٹانے کے بعد ایس ایس پی…
ٹنڈوآدم کے قریب بہاء الدین زکریا ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی
ٹنڈو آدم کے قریب بہاء الدین زکریا ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرینوں کی آمد و رفت چند گھنٹوں بعد بحال رپورٹ کے مطابق کراچی سے ملتان جانے والی بہاء…
وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے، اہم ملاقاتیں متوقع
وزیراعظم شہباز شریف آج کراچی کا دورہ کریں گے اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کریں گے۔ وزیراعظم کی بزنس کمیونٹی کی اہم شخصیات سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ اس کے علاوہ وزیراعظم چائنہ…
نجی کمپنی ایدھی فاؤنڈیشن کی مدد سے ایئر ایمبولینس چلائے گی
نجی ایوی ایشن کمپنی اسکائی ونگز نے ایدھی فاؤنڈیشن کی قیادت میں پاکستان میں اپنی ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ سروس پائپر سینیکا طیارے سے اپنا کام شروع کرے گی، جدید طیارہ مریضوں کو ملک کے…