کراچی
28 اگست کو ملک گیر شٹرڈاؤن ہر صورت ہوگی، تنظیم تاجران پاکستان
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور 28 اگست کوملک گیر کامیاب شٹر ڈائون ہڑتا ل ہر صورت ہوگی۔ کراچی پریس کلب میں کراچی کی تمام…
سندھ حکومت نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی
سندھ حکومت نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے ساؤتھ زون میں 25 سے 27…
سندھ کے سرکاری کالجز میں داخلہ کے لیے مطلوب نمبرز میں کمی اور نشستوں میں اضافہ
سندھ کے سرکاری کالجز میں داخلے کے مطلوبہ نمبرز میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹیلی ویژن کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی کالجز ڈاکٹر نوید کے مطابق مختلف کالجز میں داخلے کے لیے کٹ آف مارکس 20…
کے الیکٹرک نے بجلی مزید 3 روپے مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرادی
شہر قائد کے باسیوں کیلیے بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے کیونکہ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرادی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق جولائی 2024 کیلئے فیول چارجز…
کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت جاری کردی
کے الیکٹرک نے بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہونے والے اضافے کی خبروں پر وضاحت جاری کی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ 5.76 روپے فی یونٹ اضافہ کی خبر درست نہیں…
کارساز حادثے میں ملوث دوسری خاتون کون، پولیس کس طرح ملزمہ کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے؟
کراچی میں کارساز پر المناک واقعے کی تفتیش کے حوالے سے پولیس کی کارکردگی پر کئی سوالات کھڑے ہوگئے ہیں، حادثے کی ذمہ دار گاڑی میں دو خواتین تھیں مگر ایک کو منظرنامے سے غائب کرا دیا گیا، آخر یہ…
پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم سازی، بلاول بھٹو نے اہم اجلاس کل طلب کرلیا
پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم سازی کے معاملے پر بلاول بھٹونے اہم اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا، جس کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب اور لاہور کے رہنما اجلاس میں شرکت کے…
کراچی میں کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا
کراچی میں کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ بہادرآباد تھانے میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ متوفی عارف کے بھائی کی مدعیت میں بہادر آباد تھانے میں درج کیا گیا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے…
صرف کراچی کیلئے بجلی مہنگی کرنا امتیازی سلوک ہے، فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کو ہے اگر حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لئے تو کراچی کی شاہراہوں پر انتشار نظر آئے گا۔ ایم کیو…
ایڈوانسڈ اسکلز ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ نے تشخیصی پیرا سائٹولوجی پر 4 روزہ سرٹیفکیٹ کورس مکمل کیا
ایڈوانسڈ اسکلز ڈیولپمنٹ انسٹیٹیوٹ نے زمان انٹرپرائزز اور ڈائیگنوسٹک پاکستان ، دی پاکستان سوسائٹی فار مائیکرو بائیولوجی ، اور دی سینٹر فار ہیلتھ اینڈ ریسرچ کے اشتراک سے “ڈائیگنوسٹک پیرا سائٹولوجی” پر 4 روزہ سرٹیفکیٹ کورس کا انعقاد کیا ۔…