کراچی
سندھ حکومت نے 28 مئی کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا
سندھ حکومت نے بدھ (28 مئی) کو یوم تکبیر کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 مئی کو یوم تکبیر کے سلسلے میں صوبائی دفاتر، بلدیاتی…
سندھ حکومت کا چین کے تعاون سے منی ٹرک اسمبلنگ لائن کراچی میں قائم کرنے کا اعلان
حکومت سندھ نے چین کے تعاون سے منی ٹرک کی اسمبلنگ لائن جلد کراچی میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین کے شہر بوزھو میں سپر منی ٹرک کی رونمائی کی تقریب ہوئی جس میں سندھ کے سینئر وزیر…
یوم تشکر : وزیراعلیٰ سندھ کی ’معرکۂ حق‘ ریلی میں شرکت، شہداء کو خراجِ عقیدت
بھارتی جارحیت پر پاکستان کی شاندار اور تاریخی فتح کے بعد ملک بھر کی طرح سندھ میں بھی یومِ تشکر اور حب الوطنی کا جذبہ عروج پر ہے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے معرکۂ حق…
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 5 روپے 2 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
شہرِ قائد کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے، کے الیکٹرک نے بجلی پانچ روپے دو پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ریلیف سے…
افواج پاکستان نے خطے میں اپنی بالا دستی قائم کی ہے، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے خطے میں اپنی بالادستی قائم کی ہے اور اب بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات ہوگی۔ گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے اظہار تشکر کی تقریب سے خطاب…
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ، 3 افراد قتل، 5 زخمی
کراچی میں شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے میں زمین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ ملزم منیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کی، جس کے بعد پولیس نے ملزم کی…
سیز فائر کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
پاک بھارت حالیہ تصادم میں سیز فائر کے بعد ملک کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہونے لگے ہیں، جس کا عملی مظاہرہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دیکھا گیا جہاں کاروباری ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔…
پاک نیوی کا برطانوی اخبار کی رپورٹ پر ردعمل: بھارتی ایئرکرافٹ کی کراچی آمد کی خبر بے بنیاد قرار
پاکستان نیوی کے سکیورٹی ذرائع نے برطانوی اخبار میں شائع ہونے والی اس خبر کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارتی ایئرکرافٹ کیریئر کراچی کے قریب آریا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
کراچی: شاہراہ فیصل پر 4 گاڑیوں میں تصادم، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی
کراچی کی شاہراہ فیصل پر ڈرگ روڈ کے قریب پیش آنے والے ایک حادثے میں 4 گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک ٹریفک پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔…
سندھ حکومت کا ڈیجیٹل ادائیگی سے انکار پر ایکشن، ریسٹورنٹس اور مالز کو نوٹس جاری
سندھ حکومت نے کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے ادائیگی نہ لینے والے کاروباری اداروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں ریسٹورنٹس، شاپنگ مالز، کافی شاپس اور بریانی سینٹرز کے خلاف کارروائی کی جائےگی۔ محکمہ…