کراچی

اس کیٹا گری میں 286 خبریں موجود ہیں

کراچی میں پانی کا بحران، واٹر کارپوریشن نے قلت کی اصل وجہ بتا دی

شہر قائد میں پانی کی فراہمی کے حوالے سے جاری شکایات کے بعد واٹر کارپوریشن نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کی ترسیل معمول کے مطابق جاری ہے، تاہم شدید گرمی اور بجلی کے…

سبی : قومی شاہراہ پر مسافر کوچ الٹ گئی، 4 افراد جاں بحق، 28 زخمی

سبی کے قریب دوسا کے مقام پر قومی شاہراہ پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں تیز رفتاری کے باعث ایک مسافر کوچ الٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 28 افراد زخمی…

نیپرا نے کراچی کیلئے بڑے سولر منصوبے کی منظوری دے دی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بڑے سولر منصوبے کی منظوری دے دی۔ ترجمان وزارت توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ کے مطابق نیپرا نے کراچی کے لیے 270 میگاواٹ کے 2 سولر پروجیکٹ کی منظوری…

کراچی کے نالوں میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی

کراچی کے نالوں میں کچرا پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی، کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کی پابندی کا اعلان کردیا، جس کے تحت 26 مئی سے 24 جولائی تک نالوں میں کچرا پھینکنا جرم…

کراچی: شارع فیصل پر تیز رفتار بس الٹ گئی، خاتون سمیت 8 افراد زخمی

کراچی شارع فیصل ناتھ خان پل پر مسافر بس الٹ گئی حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے کی وجہ سے شارع فیصل پر شدید ٹریفک جام، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق بس الٹنے سے…

کراچی: پولیس کے تین مبینہ مقابلے، ایک ڈاکو ہلاک، پانچ گرفتار، اسلحہ و سامان برآمد

شہر قائد میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب مختلف علاقوں میں پولیس اور ملزمان کے درمیان تین مبینہ مقابلے ہوئے جن کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ پانچ کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ڈاکوؤں میں سے دو…

کراچی، این آئی سی ایچ میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا، ینگ ڈاکٹرز کا اوپی ڈی کا بائیکاٹ

سندھ میں بچوں کے سب سے بڑے اسپتال (این آئی سی ایچ) میں طبی اور انتظامی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، جہاں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے او پی ڈی کا مکمل بائیکاٹ کیا گیا۔ این آئی…

کراچی کامران چورنگی کے قریب گارڈ کی ڈاکوؤں پر فائرنگ، راہگیر باپ اور بیٹا زخمی

کراچی کامران چورنگی کے قریب سیکیورٹی گارڈ کی ڈاکوؤں پر فائرنگ کے دوران راہگیر باپ اور بیٹا زد میں آ گئے۔ 16 سالہ زین اور 50 سالہ اصغر زخمی ہو گئے۔ دوسری طرف نیو کراچی میں پولیس مقابلے کے دوران…

کراچی: لانڈھی نمبر 4 میں آئل ٹینکر الٹ گیا، ریسکیو کارروائیاں جاری

کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 4 کے قریب ایک آئل ٹینکر الٹنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتِ حال نافذ کر دی گئی ہے۔ پولیس اور رینجرز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے اور…

حکومت کا ایئر چیف مارشل کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات جاری رکھنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے معرکہ حق، آپریشن بُنیان مرصوص میں ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے اور دشمن کو شِکست فاش دینے پر ایئر چیف مارشل ظہر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات کو جاری…